پرفارمنس کے ساتھ کون سی 2چیزیں قومی ٹیم میں آنے کی واحد کنجی ہے؟ مصباح الحق کے کرکٹرز کو لیکچرز
لاہور (این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کے لئے پرفارمنس کے ساتھ فٹنس اور ڈسپلن قومی ٹیم میں آنے کی واحد کنجی ہے۔قائد اعظم ٹرافی کے لیے ٹیموں کا کیمپس کا آغاز ہوگیا ہے جس کے پہلے مرحلے میں تمام کرکٹرز کے قذافی اسٹیڈیم میں… Continue 23reading پرفارمنس کے ساتھ کون سی 2چیزیں قومی ٹیم میں آنے کی واحد کنجی ہے؟ مصباح الحق کے کرکٹرز کو لیکچرز