امپائر کے فیصلے پر اعتراض کیوں کیا؟معروف کرکٹر پر جرمانہ عائد

5  دسمبر‬‮  2019

لاہور (این این آئی)امپائر کے فیصلے پر اعتراض کرنے پر سنٹرل پنجاب کے کرکٹر ظفر گوہر پر جرمانہ عائد کر دیا گیا ۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ظفر گوہر پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا،سنٹرل پنجاب کے کرکٹر کو لیول 1 جرم کا مرتکب پایا گیا،آن فیلڈ امپائرز آلِ حیدر اور راشد ریاض نے ظفر گوہر

کو پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ کے آرٹیکل 2.8 کی خلاف ورزی کرنے پر چارج کیا،ظفر گوہر کی جانب سے اعتراف جرم کرنے پر میچ ریفری محمد انیس نے کرکٹر پر جرمانہ عائد کردیا،سنٹرل پنجاب اور سدرن پنجاب کے درمیان قائد اعظم ٹرافی فرسٹ الیون ٹورنامنٹ کے دسویں راؤنڈ کا میچ اسٹیٹ بینک اسٹیڈیم کراچی میں جاری ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…