اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

تین بڑی تبدیلیاں،سری لنکا کے خلاف پاکستان میں کھیلی جانیوالی ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان ہفتے کو ہوگا

datetime 5  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہو ر(این این آئی) سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان ہفتے کو ہوگا۔ ٹیم میں تین تبدیلیوں کا امکان ہے۔ فواد عالم، سمیع اسلم اور راحت علی کو پندرہ رکنی ٹیم میں شامل کیے جانے کا قوی امکان ہے۔ انڈر نائن ٹین ورلڈکپ کے لیے ٹیم کا اعلان کل جمعے کو ہوگا۔قومی جونیئر سلیکشن کمیٹی کے سربراہ سلیم جعفر آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ 2020 کے لیے قومی انڈر 19 ٹیم کا

اعلان کریں گے۔ ایونٹ آئندہ سال 17جنوری سے 9 فروری تک جنوبی افریقہ میں کھیلا جائے گا۔7دسمبر کو قومی کرکٹ  ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق سری لنکا کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کریں گے۔ مصباح الحق ٹیم کا اعلان قذافی اسٹیڈیم لاہور میں واقع فار اینڈ بلڈنگ کی دوسری منزل پر موجود کانفرنس ہال میں پریس کانفرنس کے دوران کریں گے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…