پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

کامیاب کوچ بننے کیلئے مصباح کو شخصیت مزید مضبوط بنانی ہوگی، محمد وسیم

datetime 18  اگست‬‮  2019

کامیاب کوچ بننے کیلئے مصباح کو شخصیت مزید مضبوط بنانی ہوگی، محمد وسیم

اسلام آباد (این این آئی)سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد وسیم نے کہا ہے کہ اچھا کوچ بننے کیلئے سابق ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کو اپنی شخصیت مزید مضبوط بنانی ہوگی۔ایک انٹرویو میں محمد وسیم نے کہاکہ مصباح سیدھے سادھے انسان ہیں اور ایک کامیاب کپتان تھے تاہم انہوں نے ضرورت پیش آنے پر بھی اس طرح… Continue 23reading کامیاب کوچ بننے کیلئے مصباح کو شخصیت مزید مضبوط بنانی ہوگی، محمد وسیم

ایبٹ آباد میں قومی خواتین کرکٹرز کا ہائی پرفارمنس کیمپ کا باقاعدہ آغاز

datetime 18  اگست‬‮  2019

ایبٹ آباد میں قومی خواتین کرکٹرز کا ہائی پرفارمنس کیمپ کا باقاعدہ آغاز

لاہور/ایبٹ آباد(این این آئی) قومی خواتین کرکٹرز کے ہائی پرفارمنس کیمپ کا ایبٹ آباد میں باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے۔ 30 خواتین کرکٹرز پر مشتمل ہائی پرفارمنس کیمپ 31 اگست تک جاری رہے گا۔ کیمپ کے دوران قومی خواتین کرکٹرز 28 اگست کو کاکول ملٹری اکیڈمی میں ٹریننگ کریں گی۔ کھلاڑیوں میں عالیہ ریاض، عروب شاہ،… Continue 23reading ایبٹ آباد میں قومی خواتین کرکٹرز کا ہائی پرفارمنس کیمپ کا باقاعدہ آغاز

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولرحسن علی کا بھارت کی سامعیہ کے ساتھ نکاح کب ہوگا؟ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

datetime 18  اگست‬‮  2019

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولرحسن علی کا بھارت کی سامعیہ کے ساتھ نکاح کب ہوگا؟ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (این این آئی)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر حسن علی کا بھارت کی سامعیہ کے ساتھ نکاح 20اگست کو ہوگا ۔ تفصیلات کے مطابق نوجوان فاسٹ باؤلر حسن علی کا 20 اگست کو بھارت کی سامعیہ سے نکاح ہے جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے 19 اور 20 اگست کو کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ لینے… Continue 23reading پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولرحسن علی کا بھارت کی سامعیہ کے ساتھ نکاح کب ہوگا؟ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

سابق آسٹریلوی کرکٹرڈین جونز بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے کی دوڑ میں شامل

datetime 18  اگست‬‮  2019

سابق آسٹریلوی کرکٹرڈین جونز بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے کی دوڑ میں شامل

اسلام آباد(این این آئی)سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے کی دوڑ میں شامل ہوگئے ہیں۔باخبر ذرائع کے مطابق 58 سالہ سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہیڈ کوچ کے عہدے کیلئے درخواست دی ہے۔ڈین جونز پاکستان سپر لیگ کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے… Continue 23reading سابق آسٹریلوی کرکٹرڈین جونز بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے کی دوڑ میں شامل

سکیورٹی ٹیم کی مثبت رپورٹ کے بعد سری لنکا نے پاکستان میں ٹیسٹ میچ کھیلنے پر غور شروع کردیا

datetime 18  اگست‬‮  2019

سکیورٹی ٹیم کی مثبت رپورٹ کے بعد سری لنکا نے پاکستان میں ٹیسٹ میچ کھیلنے پر غور شروع کردیا

لاہور (این این آئی) سکیورٹی ٹیم کی مثبت رپورٹ کے بعد سری لنکا نے پاکستان میں ٹیسٹ میچ کھیلنے پر غور شروع کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا کے سیکیورٹی وفد نے لاہور اور کراچی کا دورہ کرکے بورڈ کو انتہائی مثبت رپورٹ دی ہے جس کے بعد تمام چیزیں معمول کے مطابق ہونے… Continue 23reading سکیورٹی ٹیم کی مثبت رپورٹ کے بعد سری لنکا نے پاکستان میں ٹیسٹ میچ کھیلنے پر غور شروع کردیا

ڈومنگودوسال کیلئے بنگلہ دیشی ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

datetime 18  اگست‬‮  2019

ڈومنگودوسال کیلئے بنگلہ دیشی ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

ڈھاکہ (این این آئی)بنگلہ دیش نے جنوبی افریقہ کے سابق کوچ رسل ڈومنگو کو آئندہ دو سال کے لیے سینئر ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا ہے۔بنگلہ دیش نے گزشتہ سال اسٹیو رہوڈز کو کوچ مقرر کیا تھا لیکن ورلڈ کپ میں بنگلہ دیشی ٹیم کی جانب سے پوائنٹس ٹیبل پر آٹھویں نمبر پر اختتام… Continue 23reading ڈومنگودوسال کیلئے بنگلہ دیشی ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

10سال بعد پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی،زبردست خوشخبری سنادی گئی

datetime 17  اگست‬‮  2019

10سال بعد پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی،زبردست خوشخبری سنادی گئی

لاہور (این این آئی) سکیورٹی ٹیم کی مثبت رپورٹ کے بعد سری لنکا نے پاکستان میں ٹیسٹ میچ کھیلنے پر غور شروع کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سری لنکا کے سکیورٹی وفد نے لاہور اور کراچی کا دورہ کرکے بورڈ کو انتہائی مثبت رپورٹ دی ہے جس کے بعد تمام چیزیں معمول کے مطابق ہونے… Continue 23reading 10سال بعد پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی،زبردست خوشخبری سنادی گئی

محدود اوورز کے میچز کا ریکارڈ اطمینان بخش ، ٹیسٹ کرکٹ میں اہلیت منوانا چاہتا ہوں،بابر اعظم

datetime 17  اگست‬‮  2019

محدود اوورز کے میچز کا ریکارڈ اطمینان بخش ، ٹیسٹ کرکٹ میں اہلیت منوانا چاہتا ہوں،بابر اعظم

لاہور(این این آئی) پاکستانی کرکٹر بابر اعظم نے کہا ہے کہ محدود اوورز کے میچز کا ریکارڈ تو اطمینان بخش ہے البتہ طویل فارمیٹ میں بھی ملک کیلئے رنز بنانا چاہتا ہوں۔ایک انٹر ویو میں پاکستانی بیٹمسین بابر اعظم نے کہا کہ محدود اوورز کی کرکٹ میں پاکستان کیلئے اچھی کارکردگی دکھانے میں کامیاب رہا… Continue 23reading محدود اوورز کے میچز کا ریکارڈ اطمینان بخش ، ٹیسٹ کرکٹ میں اہلیت منوانا چاہتا ہوں،بابر اعظم

سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نوازنے پی سی بی کو غیر ملکی کوچ کی خدمات نہ لینے کا مشورہ دے دیا

datetime 17  اگست‬‮  2019

سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نوازنے پی سی بی کو غیر ملکی کوچ کی خدمات نہ لینے کا مشورہ دے دیا

لاہور(این این آئی) سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ قومی ٹیم کے لیے کسی غیر ملکی کوچ کی خدمات نہ لے۔ایک انٹرویو میں سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز نے کہا کہ پی سی بی ڈپارٹمنٹل ٹیموں کو قائد اعظم ٹرافی جیسے فرسٹ کلاس ایونٹ میں نہیں تو کم از… Continue 23reading سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نوازنے پی سی بی کو غیر ملکی کوچ کی خدمات نہ لینے کا مشورہ دے دیا

Page 473 of 2258
1 464 465 466 467 468 469 470 471 472 473 474 475 476 477 478 479 480 481 482 2,258