اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ!کرکٹ شائقین کیلئے اہم خبر

datetime 15  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 19سے 23 دسمبر تک نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا ،(آج)16دسمبرپیر کو دونوں ٹیموں نے ٹریننگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پیر کی سہ پہر ساڑھے تین بجے تا پانچ بجے تک دونوں ٹیموں کے

کم ازکم 4،4 کھلاڑی بمقام کانفرنس ہال، پی سی ہوٹل کراچی میں اوپن میڈیا سیشن کیلئے دستیاب ہوں گے،17دسمبر بروزمنگل صبح 10بجے دونوں ٹیمیں نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ٹریننگ سیشن کا آغاز کریں گی،ٹریننگ سیشن کے بعد دونوں ٹیموں کے کوچز پریس کانفرنس کریں گے،18دسمبر بروزبدھ صبح 10بجے دونوں ٹیمیں نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ٹریننگ سیشن کا آغاز کریں گی،ٹریننگ سیشن کے بعد دونوں ٹیموں کے کپتان پری میچ پریس کانفرنس میں شرکت کریں گے،سہ پہر سوا تین چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پریس کانفرنس کریں گے،19دسمبر بروزجمعرات صبح سارھے نو بجے  ٹاس ہوگا،صبح 10بجے کھیل کا آغاز ہوگا،دن کے اختتام پر پریس کانفرسز ہونگی،20دسمبر بروزجمعہ صبح ساڑھے نو بجے کھیل کا آغاز ہوگا،دوپہر ساڑھے 12 بجے سے ڈیڑھ بجے تک کھانیاور نماز کا وقفہ ہوگا،سہ پہر تین بجکر پندرہ منٹ سے تین بجکر 35منٹ تک چائے کا وقفہ ہوگا،دن کے اختتام پر پریس کانفرس ہوگی،21 تا 23 دسمبر صبح 10بجے کھیل کا آغاز ہوگا،دن کے اختتام پر پریس کانفرسز کا اہتمام ہوگا،24دسمبر بروزمنگل کی صبح 11بجے چیئرمین پی سی بی احسان مانی نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پریس کانفرنس کریں گے۔‎

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…