بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارتی اجارہ داری کا خاتمہ،آئی سی سی نے دنیا کے سب سے امیر کرکٹ بورڈ کو بڑا جھٹکا دیدیا

datetime 31  جولائی  2019

بھارتی اجارہ داری کا خاتمہ،آئی سی سی نے دنیا کے سب سے امیر کرکٹ بورڈ کو بڑا جھٹکا دیدیا

دبئی (اآن لائن) آئی سی سی ایلیٹ پینل سے واحد بھارتی امپائرروی سندرام کی چھٹی جبکہ مائیکل گف اور جوئیل ولسن کو شامل کرلیا گیا۔انگلینڈ کے مائیکل گف اور ویسٹ انڈین جوئیل ولسن کو آئی سی سی ایلیٹ پینل آف امپائرز میں جگہ مل گئی۔ فیصلہ امپائرز کی سالانہ کارکردگی کا جائزہ لینے کے بعد… Continue 23reading بھارتی اجارہ داری کا خاتمہ،آئی سی سی نے دنیا کے سب سے امیر کرکٹ بورڈ کو بڑا جھٹکا دیدیا

حسن علی بھی بھارت سے دلہنیا لانے کو تیار،لڑکی کون ہے اور کیا کرتی ہے،نکاح کب ہوگا؟تفصیلات سامنے آگئیں‎

datetime 30  جولائی  2019

حسن علی بھی بھارت سے دلہنیا لانے کو تیار،لڑکی کون ہے اور کیا کرتی ہے،نکاح کب ہوگا؟تفصیلات سامنے آگئیں‎

اسلام آباد (این این آئی) سابق کرکٹر شعیب ملک کے بعد حسن علی نے بھی بھارتی لڑکی سے شادی کا فیصلہ کرلیا ہے اس سلسلے میں 20اگست کو بھارت سے تعلق رکھنے والی شامیہ آرزو سے کرکٹر کے نکاح کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی کرکٹر حسن علی نے بھارت کی ریاست ہریانہ… Continue 23reading حسن علی بھی بھارت سے دلہنیا لانے کو تیار،لڑکی کون ہے اور کیا کرتی ہے،نکاح کب ہوگا؟تفصیلات سامنے آگئیں‎

پاکستان ٹیم کیلئے میری خدمات حاضر ہیں ،سابق ٹیسٹ کرکٹر سعید اجمل کاقومی ٹیم کے بولنگ کوچ بننے میں دلچسپی

datetime 30  جولائی  2019

پاکستان ٹیم کیلئے میری خدمات حاضر ہیں ،سابق ٹیسٹ کرکٹر سعید اجمل کاقومی ٹیم کے بولنگ کوچ بننے میں دلچسپی

لاہور(این این آئی)سابق ٹیسٹ کرکٹر سعید اجمل نے قومی ٹیم کے بولنگ کوچ بننے میں دلچسپی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم کے لیے میری خدمات حاضر ہیں، خواہش ہے کہ اپنے تجربے سے قومی ٹیم کی کامیابیوں میں بطور کوچ بھی کردار ادا کرسکوں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سعید اجمل… Continue 23reading پاکستان ٹیم کیلئے میری خدمات حاضر ہیں ،سابق ٹیسٹ کرکٹر سعید اجمل کاقومی ٹیم کے بولنگ کوچ بننے میں دلچسپی

پشاور زلمی نے سپر لیگ کے پاکستان میں انعقاد سے قبل ملک بھر میں اسپورٹس ایونٹس کا آغاز کردیا

datetime 30  جولائی  2019

پشاور زلمی نے سپر لیگ کے پاکستان میں انعقاد سے قبل ملک بھر میں اسپورٹس ایونٹس کا آغاز کردیا

لاہور( این این آئی )پشاور زلمی نے کھیلوں کے فروغ میں ایک اور بڑا قدم اٹھاتے ہوئے پاکستان سپر لیگ کے پاکستان میں انعقاد سے قبل ملک بھر میں اسپورٹس ایونٹس کا آغاز کر دیا ،پشاور زلمی اور سیرے فائٹ نائٹ کے مشترکہ اشتراک سے مکسڈ مارشل آرٹس کا گرینڈ ایونٹ3اگست کو عامر خان باکسنگ… Continue 23reading پشاور زلمی نے سپر لیگ کے پاکستان میں انعقاد سے قبل ملک بھر میں اسپورٹس ایونٹس کا آغاز کردیا

نیوزی لینڈ ٹیم آئندہ ماہ سری لنکا کا دورہ کریگی

datetime 30  جولائی  2019

نیوزی لینڈ ٹیم آئندہ ماہ سری لنکا کا دورہ کریگی

آکلینڈ (آن لائن )نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ سری لنکا کا دورہ کریگی۔ کیویز ٹیم اپنے دورہ سری لنکا کے دوران دو ٹیسٹ اور تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کے علاوہ دو ٹور میچز بھی کھیلے گی۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم اگست میں سری لنکا کا دورہ… Continue 23reading نیوزی لینڈ ٹیم آئندہ ماہ سری لنکا کا دورہ کریگی

سرفراز احمد کا مستقبل، فیصلہ کرکٹ کمیٹی اجلاس میں نہیں ہوگا

datetime 30  جولائی  2019

سرفراز احمد کا مستقبل، فیصلہ کرکٹ کمیٹی اجلاس میں نہیں ہوگا

لاہور(آن لائن)سرفراز احمد کے مستقبل کا فیصلہ کرکٹ کمیٹی اجلاس میں نہیں ہوگا،پی سی بی کے ایم ڈی اور کرکٹ کمیٹی کے سربراہ وسیم خان کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ سمیت قومی ٹیم کی 3سالہ کارکردگی کے بارے میں ٹیم مینجمنٹ کی رپورٹس اور تجاویز مل چکی ہیں،2 اگست کو کرکٹ کمیٹی اجلاس میں ہیڈ… Continue 23reading سرفراز احمد کا مستقبل، فیصلہ کرکٹ کمیٹی اجلاس میں نہیں ہوگا

پی ایس ایل 5 کیلئے پلان بی تیار، یو اے ای میں بکنگ کرا لی

datetime 30  جولائی  2019

پی ایس ایل 5 کیلئے پلان بی تیار، یو اے ای میں بکنگ کرا لی

لاہور(آن لائن)پی سی بی نے پی ایس ایل 5کیلئے ے پلان بی بھی تیار کرلیا جبکہ احتیاطی تدبیر کے طور پر یو اے ای میں بکنگ بھی کرا لی گئی۔پی سی بی نے پی ایس ایل 5کیلیے پلان بی بھی تیار کرلیا تاہم کسی وجہ سے تمام میچز کا پاکستان میں انعقاد ممکن نہ ہوا… Continue 23reading پی ایس ایل 5 کیلئے پلان بی تیار، یو اے ای میں بکنگ کرا لی

بورڈ نیوٹرل مقام پر بھارت کی میزبانی کا خواب دیکھنے لگا

datetime 30  جولائی  2019

بورڈ نیوٹرل مقام پر بھارت کی میزبانی کا خواب دیکھنے لگا

لاہور(آن لائن)پی سی بی ایک بار پھر کسی نیوٹرل مقام پر بھارت کی میزبانی کا خواب دیکھنے لگا۔وسیم خان نے کہاکہ ہم بھارت کیخلاف پاکستان یا کسی بھی نیوٹرل مقام پر کھیلنے کو تیار ہیں، بی سی سی آئی کی سپورٹ بھی ہمیں حاصل ہے، تمام نظریں بھارتی حکومت پر ہیں کہ وہ اپنی ٹیم… Continue 23reading بورڈ نیوٹرل مقام پر بھارت کی میزبانی کا خواب دیکھنے لگا

عامر کی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ حیران کن نہیں،مکی آرتھر

datetime 30  جولائی  2019

عامر کی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ حیران کن نہیں،مکی آرتھر

لاہور (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ ان کیلئے محمد عامر کی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ حیران کن نہیں۔مکی آرتھر نے ایک بیان میں محمد عامر کے ٹیسٹ کرکٹ کے ریٹائرمنٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ میں بحیثیت کھلاڑی اور انسان محمد… Continue 23reading عامر کی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ حیران کن نہیں،مکی آرتھر

Page 469 of 2242
1 460 461 462 463 464 465 466 467 468 469 470 471 472 473 474 475 476 477 478 2,242