اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو کی افتتاحی تقریب کب ہوگی؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی،انتظامات بھی نئی کمپنی کے سپرد

datetime 25  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ ( سیزن فائیو )کی افتتاحی تقریب کے انتظامات ایک نئی کمپنی کے سپرد کر دیئے ۔ذرائع کے مطابق ابتدائی چاروں ایڈیشنزمیں یہ ذمہ داری نبھانے والا ادارہ نیا کنٹریکٹ حاصل نہیں کر پایا جس کے بعد نئی کمپنی کو یہ ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔واضح رہے پی ایس ایل کا پانچواں ایڈیشن اگلے سال

فروری میں شروع ہوگا تاہم ابھی تک اس کا حتمی شیڈول تیار نہیں کیا جا سکا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اس میگا ایونٹ کی افتتاحی تقریب 20 فروری کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کرائے جانے کی تجویز زیرغور ہے۔خیال رہے پی ایس ایل پانچ کے تمام میچز پاکستان میں ہوں گے،اس مرتبہ کراچی اور لاہور کے ساتھ راولپنڈی اور ملتان میں میچز کا انعقاد کیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…