شرجیل خان کو کلب کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی
لاہور (این این آئی)کرکٹ کرپشن میں سزا یافتہ ٹیسٹ اوپنر شرجیل خان کو کلب کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی ذرائع کے مطابق پی سی بی اینٹی کرپشن اینڈ سیکیورٹی یونٹ کے ری ہیب پروگرام میں شرجیل خان نے دوسری کوشش میں ٹیسٹ پاس کیا جس کے بعد اب انہیں بہاولپور، شیخوپورہ اور کراچی میں… Continue 23reading شرجیل خان کو کلب کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی