پی ایس ایل کے بارے میں بہت کچھ سنا ہے، اس بار کھیلنے پاکستان ضرور آؤں گا،دنیا کے معروف بلے باز نے بڑا اعلان کر دیا
کیپ ٹائون (این این آئی)سابق اسٹائلش ٹیسٹ کرکٹر ہاشم آملہ نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی بہت تعریف سنی ہے، اس بار کھیل کر خود تجربہ کروں گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق 36 سالہ سابق جنوبی افریقی کپتان ہاشم آملہ نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ کے بارے میں بہت کچھ… Continue 23reading پی ایس ایل کے بارے میں بہت کچھ سنا ہے، اس بار کھیلنے پاکستان ضرور آؤں گا،دنیا کے معروف بلے باز نے بڑا اعلان کر دیا







































