جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سابق آسٹریلوی کرکٹرزکی پاکستانی ٹیم مینجمنٹ کے فیصلوں پر تنقید

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2019

سابق آسٹریلوی کرکٹرزکی پاکستانی ٹیم مینجمنٹ کے فیصلوں پر تنقید

برسبین (این این آئی)آسٹریلیا کے سابق کرکٹرز نے پاکستانی ٹیم مینجمنٹ کے فیصلوں پر تنقید کرتے ہوئے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بابر اعظم کو ٹاپ فور میں بیٹنگ کیلئے بھیجنا چاہیے تھا ،محمد عباس کو پاکستان کی فائنل الیون کا حصہ ہونا چاہیے تھا۔ سابق بیٹسمین ڈین جونز نے کہا کہ… Continue 23reading سابق آسٹریلوی کرکٹرزکی پاکستانی ٹیم مینجمنٹ کے فیصلوں پر تنقید

قومی ٹیم آسٹریلیا میں اچھا پرفارم کرنے اور جیتنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے،اظہر علی

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2019

قومی ٹیم آسٹریلیا میں اچھا پرفارم کرنے اور جیتنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے،اظہر علی

برسبین (این این آئی)پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہاہے کہ قومی ٹیم میں صلاحیت موجود ہے کہ وہ آسٹریلیا میں پاکستان ٹیم اچھا پرفارم بھی کر سکتی ہے اور جیت بھی سکتی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ (آج)… Continue 23reading قومی ٹیم آسٹریلیا میں اچھا پرفارم کرنے اور جیتنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے،اظہر علی

نسیم شاہ پاکستان کرکٹ میں اچھا اضافہ ثابت ہوں گے، وسیم اکرم

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2019

نسیم شاہ پاکستان کرکٹ میں اچھا اضافہ ثابت ہوں گے، وسیم اکرم

لاہور(این این آئی) سابق کپتان وسیم اکرم نے نسیم شاہ کو بہترین دریافت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نسیم شاہ پاکستان کرکٹ میں اچھا اضافہ ثابت ہوں گے۔ایک انٹرویو میں وسیم اکرم نے کہا کہ نوجوان پیسر نے آسٹریلیا میں ٹور میچ کھیلتے ہوئے گہرا تاثر چھوڑا، پاکستان میں فرسٹ کلاس میچز میں بھی… Continue 23reading نسیم شاہ پاکستان کرکٹ میں اچھا اضافہ ثابت ہوں گے، وسیم اکرم

رکی پونٹنگ نے آسٹریلین باؤلرز کو بابر اعظم کے خطرے سے خبردار کردیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2019

رکی پونٹنگ نے آسٹریلین باؤلرز کو بابر اعظم کے خطرے سے خبردار کردیا

سڈنی(این این آئی)سابق عظیم آسٹریلین کپتان رکی پونٹنگ نے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کیلئے بابر اعظم کو خطرہ قرار دیتے ہوئے آسٹریلوی باؤلرز کو خبردار کردیا ہے۔بابر اعظم اس وقت ٹی20 کے عالمی نمبر ایک اور ون ڈے کی عالمی رینکنگ میں تیسرے بہترین بلے باز ہیں ،ٹیسٹ کرکٹ… Continue 23reading رکی پونٹنگ نے آسٹریلین باؤلرز کو بابر اعظم کے خطرے سے خبردار کردیا

دوران میچ ساتھی کھلاڑی پر حملہ ، معروف کرکٹر پر 5 سال کی پابندی، ایک لاکھ جرمانہ عائد

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2019

دوران میچ ساتھی کھلاڑی پر حملہ ، معروف کرکٹر پر 5 سال کی پابندی، ایک لاکھ جرمانہ عائد

ڈھاکہ (این این آئی)بنگلادیش کے فاسٹ بائولر شہادت حسین پر 5 سال کی پابندی لگادی گئی۔ انہوں نے میچ کے دوران گیند صاف نہ کرنے پر ساتھی کھلاڑی پر حملہ کیا تھا۔کھلنہ میں نیشنل کرکٹ لیگ کے دوران فاسٹ بائولر شہادت حسین نے سنی جونئیر کو گیند صاف کرنے کے لئے کہا، انکار پر انہوں… Continue 23reading دوران میچ ساتھی کھلاڑی پر حملہ ، معروف کرکٹر پر 5 سال کی پابندی، ایک لاکھ جرمانہ عائد

کرکٹر ثناء میر کا انٹرنیشنل کرکٹ سے بریک لینے کا اعلان

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2019

کرکٹر ثناء میر کا انٹرنیشنل کرکٹ سے بریک لینے کا اعلان

لاہور (آن لائن) کرکٹر ثناء میر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے بریک لینے کا اعلان کردیا ہے۔ ثناء میر ملائیشیا میں انگلینڈ کے خلاف آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ میں شامل ایک روزہ سیریز اور 3 ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز میں شرکت نہیں کریں گی۔ ثناء میر کا کہنا ہے کہ انہوں نے… Continue 23reading کرکٹر ثناء میر کا انٹرنیشنل کرکٹ سے بریک لینے کا اعلان

آسٹریلوی کھلاڑیوں کی پاکستانی بولنگ کی تعریف ، فاسٹ بولر پیٹ کمنز نے بھی نسیم شاہ کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2019

آسٹریلوی کھلاڑیوں کی پاکستانی بولنگ کی تعریف ، فاسٹ بولر پیٹ کمنز نے بھی نسیم شاہ کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے

برسبین (این این آئی)آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کی بولنگ کو آسٹریلوی کھلاڑیوں نے سراہا ہے، جبکہ آسٹریلیا کے فاسٹ بولر پیٹ کمنز نے بھی نسیم شاہ کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پیٹ کمنز نے کہا کہ 16 سال کی عمر میں ٹیسٹ ڈیبیو کرنا حیران کن ہے، انہوں نے… Continue 23reading آسٹریلوی کھلاڑیوں کی پاکستانی بولنگ کی تعریف ، فاسٹ بولر پیٹ کمنز نے بھی نسیم شاہ کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے

بھارتی براڈکاسٹر کے خلاف پی سی بی کا عالمی ثالثی عدالت سے رجوع،وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2019

بھارتی براڈکاسٹر کے خلاف پی سی بی کا عالمی ثالثی عدالت سے رجوع،وجہ بھی سامنے آگئی

لاہور(این این آئی ) پی ایس ایل میچز دکھانے سے انکار کرنے والے بھارتی براڈکاسٹر کے خلاف پاکستان کرکٹ بورڈ نے لندن کی عالمی ثالثی عدالت سے رجوع کرلیاہے۔پی سی بی نے دوران ایونٹ معاہدے کی پاسداری نہ کرنے پر نقصان کا ازالہ کرنے اور داد رسی کی درخواست کی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ اور بھارتی… Continue 23reading بھارتی براڈکاسٹر کے خلاف پی سی بی کا عالمی ثالثی عدالت سے رجوع،وجہ بھی سامنے آگئی

کرکٹ بال کے برابر اولے،آسٹریلیامیں گھروں اور گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے، لوگوں نے گھروں میں چھپ کر پناہ لی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2019

کرکٹ بال کے برابر اولے،آسٹریلیامیں گھروں اور گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے، لوگوں نے گھروں میں چھپ کر پناہ لی

سڈنی(این این آئی)آسٹریلیا کے ساحلی علاقوں میں ژالہ باری سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئے ہیں، کرکٹ بال کے سائز کے بڑے بڑے اولوں سے گھروں اور گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے، مواصلاتی نظام درہم برہم ہو گیا۔آسٹریلیا کے علاقے کوئنز لینڈ کے ساحل گولڈن بیچ پر موسم اچانک تبدیل ہو گیا اور طوفانی… Continue 23reading کرکٹ بال کے برابر اولے،آسٹریلیامیں گھروں اور گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے، لوگوں نے گھروں میں چھپ کر پناہ لی

1 466 467 468 469 470 471 472 473 474 475 476 2,325