پی سی بی کی بی او جی کا 56واں اجلاس کل ہوگا
اسلام آباد (این این آئی)پی سی بی کی بی او جی کا 56واں اجلاس ( کل)جمعہ کو ہوگا،22 نومبر کو ہونے والا اجلاس سہ پہر 3 بجے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں شروع ہوگا،پی سی بی کے چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو اجلاس میں اپنی اپنی رپورٹس پیش کریں گے،اجلاس میں کرکٹ ایسوسی ایشنز کیلئے ماڈل… Continue 23reading پی سی بی کی بی او جی کا 56واں اجلاس کل ہوگا







































