بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

فیصلہ غیرمنصفانہ تھا، ورلڈ کپ میں باؤنڈری کی  بنا پر فتح  پر برطانوی کرکٹ ٹیم کے کپتان  مورگن بھی کھل کر بول پڑے

datetime 20  جولائی  2019

فیصلہ غیرمنصفانہ تھا، ورلڈ کپ میں باؤنڈری کی  بنا پر فتح  پر برطانوی کرکٹ ٹیم کے کپتان  مورگن بھی کھل کر بول پڑے

لندن(آن لائن)ورلڈ کپ فائنل سنسنی خیز مقابلے کے بعد دو مرتبہ ٹائی ہونے پر انگلینڈ کو متنازع قانون کی روشنی میں چیمپیئن قرار دے دیا گیا لیکن انگلینڈ کے کپتان اوئن مورگن نے خود اس قانون پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے غیرمنصفانہ قرار دے دیا ہے۔انگلینڈ کے کپتان اوئن مورگن بھی مقابلہ ٹائی… Continue 23reading فیصلہ غیرمنصفانہ تھا، ورلڈ کپ میں باؤنڈری کی  بنا پر فتح  پر برطانوی کرکٹ ٹیم کے کپتان  مورگن بھی کھل کر بول پڑے

جاوید میانداد نے سرفراز احمد کو ہٹاکر قومی ٹیم کے ایک اور اہم کھلاڑی کو ون ڈے ٹیم کا کپتان بنانے کا مطالبہ کردیا

datetime 20  جولائی  2019

جاوید میانداد نے سرفراز احمد کو ہٹاکر قومی ٹیم کے ایک اور اہم کھلاڑی کو ون ڈے ٹیم کا کپتان بنانے کا مطالبہ کردیا

کراچی (این این آئی)پاکستان کے سابق کپتان جاوید میانداد نے کہا ہے کہ کرکٹ بورڈ سرفراز احمد کی جگہ ون ڈے ٹیم کے لئے بابر اعظم کو کپتان بنا کر نئی شروعات کرے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جاوید میانداد نے کہا کہ بورڈ کو یہ سوچنا ہو گا کہ کیسے کرکٹ میں بہتری لانی ہے، جن… Continue 23reading جاوید میانداد نے سرفراز احمد کو ہٹاکر قومی ٹیم کے ایک اور اہم کھلاڑی کو ون ڈے ٹیم کا کپتان بنانے کا مطالبہ کردیا

عامر کو ٹی20 بلاسٹ کیلئے اب تک برطانیہ کا ویزہ جاری کیوں نہیں کیا گیا ؟ وجہ سامنے آگئی

datetime 20  جولائی  2019

عامر کو ٹی20 بلاسٹ کیلئے اب تک برطانیہ کا ویزہ جاری کیوں نہیں کیا گیا ؟ وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (این این آئی)قومی ٹیم کے اسٹار فاسٹ باؤلر محمد عامر کو ابھی تک برطانیہ کا اسپورٹنگ ویزہ جاری نہیں کیا گیا جس کے سبب وہ ٹی20 بلاسٹ میں اپنی ٹیم کی ابتدائی میچز میں نمائندگی سے محروم ہوگئے۔انگلینڈ کی کاؤنٹی ٹیموں پر مشتمل ٹی20 بلاسٹ میں عامر ایسکس کی نمائندگی کریں گے۔محمد عامر… Continue 23reading عامر کو ٹی20 بلاسٹ کیلئے اب تک برطانیہ کا ویزہ جاری کیوں نہیں کیا گیا ؟ وجہ سامنے آگئی

پاکستان کرکٹ بورڈ کو آئی سی سی کی طرف سے کتنے ملین ڈالرز کی پہلی قسط موصول ہو گئی؟ جانئے

datetime 20  جولائی  2019

پاکستان کرکٹ بورڈ کو آئی سی سی کی طرف سے کتنے ملین ڈالرز کی پہلی قسط موصول ہو گئی؟ جانئے

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کو آئی سی سی سے 6.5 ملین ڈالرز کی پہلی قسط موصول ہوگئی۔میڈیارپورٹ کے مطابق مجموعی طورپر پی سی بی کو 11.5 ملین ڈالرز ملنا ہیں، جس میں سے 6.5 ملین ڈالرز پی سی بی کے اکاؤنٹ میں جمع ہوچکے ہیں،یہ پہلی قسط جنوری میں کرکٹ بورڈ کو ملناتھی تاہم… Continue 23reading پاکستان کرکٹ بورڈ کو آئی سی سی کی طرف سے کتنے ملین ڈالرز کی پہلی قسط موصول ہو گئی؟ جانئے

پی سی بی نے ڈومیسٹک اسٹرکچر کیلئے تجاویز وفاقی حکومت کو بھجوا دیں

datetime 20  جولائی  2019

پی سی بی نے ڈومیسٹک اسٹرکچر کیلئے تجاویز وفاقی حکومت کو بھجوا دیں

لاہور (این این آئی)کرکٹ کے مقامی ڈھانچے (ڈومیسٹک اسٹرکچر) بدلنے کے لئے تجاویز وفاقی حکومت کو بھجوا دی گئیں۔وزیراعظم کی ہدایت پر پاکستان کرکٹ بورڈ متحرک ہو گیا ہے اور بورڈ نے مقامی ڈھانچے ( ڈومیسٹک اسٹرکچر) میں تبدیلیوں کے لئے پلان مرتب کر لیا ۔ذرائع کے مطابق نئے ڈھانچے ( اسٹرکچر) سے متعلق تجاویز… Continue 23reading پی سی بی نے ڈومیسٹک اسٹرکچر کیلئے تجاویز وفاقی حکومت کو بھجوا دیں

بنگلہ دیشی کپتان انجری کے سبب دورہ سری لنکا سے باہر

datetime 20  جولائی  2019

بنگلہ دیشی کپتان انجری کے سبب دورہ سری لنکا سے باہر

ڈھاکہ (این این آئی)بنگلہ دیش کے کپتان مشرفی مرتضیٰ انجری کے باعث سری لنکا کے خلاف سریز میں شرکت نہیں کر سکیں گے اور ان کی جگہ تمیم اقبال ٹیم کی قیادت کے فرائض انجام دیں گے۔کولمبو روانگی سے قبل ٹیم کے ٹریننگ کیمپ کے آخری دن جمعہ کو مشرفی مرتضیٰ ہیمسٹرنگ انجری کا شکار… Continue 23reading بنگلہ دیشی کپتان انجری کے سبب دورہ سری لنکا سے باہر

کھیل کےمیدان کے بعد شعیب اختر نے سب سے بڑے یوٹیوبر کا ریکارڈ توڑ ڈالا

datetime 20  جولائی  2019

کھیل کےمیدان کے بعد شعیب اختر نے سب سے بڑے یوٹیوبر کا ریکارڈ توڑ ڈالا

راولپنڈی (این این آئی)قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے صرف 28 روز میں 10 لاکھ سبسکرائبرز کر کے سب سے بڑے یوٹیوبر کا ریکارڈ توڑ ڈالا۔چند روز میں یوٹیوب چینل پر 10 لاکھ سبسکرائبرز کرنے پر شعیب اختر کو گولڈن بٹن بھی پیش کیا گیا۔کرکٹ کی دنیا میں راولپنڈی ایکسپریس کے نام… Continue 23reading کھیل کےمیدان کے بعد شعیب اختر نے سب سے بڑے یوٹیوبر کا ریکارڈ توڑ ڈالا

 آئی سی سی نے ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کردی،ورلڈ کپ میں بڑی ٹیموں کو ہرانے کے بعد پاکستان کی حیرت انگیز پوزیشن

datetime 19  جولائی  2019

 آئی سی سی نے ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کردی،ورلڈ کپ میں بڑی ٹیموں کو ہرانے کے بعد پاکستان کی حیرت انگیز پوزیشن

دبئی (آن لائن)انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق ورلڈ کپ میں بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کی درجہ بندی میں بہتری  آئی ہے۔بیٹنگ میں بھارت کے  ورات کوہلی پہلے، روہت شرما دوسرے،  پاکستان کے بابر اعظم تیسرے، جنوبی افریقہ کے فاف ڈوپلیسی چوتھے اور  نیوزی… Continue 23reading  آئی سی سی نے ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کردی،ورلڈ کپ میں بڑی ٹیموں کو ہرانے کے بعد پاکستان کی حیرت انگیز پوزیشن

قومی کرکٹ ٹیم کا کوچ، چیف سلیکٹر اور بیٹنگ کوچ اب کون ہوگا؟حیرت انگیز انکشاف، انضمام الحق کو نئی اہم ذمہ داری سونپ دی گئی

datetime 19  جولائی  2019

قومی کرکٹ ٹیم کا کوچ، چیف سلیکٹر اور بیٹنگ کوچ اب کون ہوگا؟حیرت انگیز انکشاف، انضمام الحق کو نئی اہم ذمہ داری سونپ دی گئی

لاہور (آن لائن ) مکی آرتھر کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ تک قومی ٹیم کا کوچ برقرار رکھنے کا امکان، سرفراز احمد سے ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی واپس لے لی جائے گی، معین خان چیف سلیکٹر، جبکہ انضمام الحق بیٹنگ کوچ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ مکی آرتھر کو قومی ٹیم… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم کا کوچ، چیف سلیکٹر اور بیٹنگ کوچ اب کون ہوگا؟حیرت انگیز انکشاف، انضمام الحق کو نئی اہم ذمہ داری سونپ دی گئی

Page 475 of 2242
1 466 467 468 469 470 471 472 473 474 475 476 477 478 479 480 481 482 483 484 2,242