جمعہ‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2026 

پاکستان اور سری لنکن کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ،کرکٹ شائقین تیاری کر لیں

datetime 10  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد( آن لائن )پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے 11 سے 15 دسمبر تک راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں رچرڈ کیٹل برو اور مائیکل گف آن فیلڈ امپائرز ہوں گے جبکہ رچرڈ لنگورتھ تھرڈ اور شوزب رضا فورتھ امپائر کی زمہ داری نبھائیں گے جبکہ میچ ریفری کے فرائض 63 سالہ اینڈی پائیکرافٹ سرانجام

دیں گے۔دونوں ٹیموں کے درمیان دو میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ 19 سے 23 دسمبر تک کراچی میں کھیلا جائے گا جس میں بروس آکسن فورڈ اور جوئیل ولسن آن فیلڈ، گریگری بریتھویٹ تھرڈ اور احسن رضا فورتھ امپائر کا فرض نبھائیں گے جبکہ میچ ریفری کی زمہ داری نیوزی لینڈ کے 61 سالہ جیف کروو کے پاس ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…