ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

گھر کے بھیدی نے لنکا ڈھا دی پاکستان کے سابق کوچ مکی آرتھر نے سری لنکا کے کرکٹرز کوگرین شرٹس کی کمزوریاں بتادیں،کپتان کے پریس کانفرنس میں اہم انکشافات

datetime 10  دسمبر‬‮  2019 |

راولپنڈی( آن لائن )سری لنکن ٹیم کے کپتان ڈی مووتھ کرونا رتنے کا کہنا ہے کہ مکی آرتھر پہلے پاکستان کے کوچ تھے اب ہمارے ساتھ ہیں۔ان کے ساتھ ٹریننگ کر کے پاکستان کی ٹیم کو جاننے کا موقع ملا ہے۔سری لنکن ٹیم کے کپتان ڈی مووتھ کرونا رتنے نے راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میں پاکستان پہلی بارآیاہوں اورکافی خوش ہوں۔دس سال کے بعد یہاں آئے ہیں، یہ ایک اچھا موقع ہے۔انہوں نے کہا کہ

پاکستان کے ساتھ دبئی اور سری لنکا میں کھیلا ہے۔ پاکستان کے پاس اچھا باولنگ اٹیک ہے۔پاکستان کے ساتھ کھیلنا آسان نہیں ہے یہ ایک بہترین ٹیم ہے۔ مکی آرتھر کی وجہ سے ہمیں اچھا ایڈوانٹیج ملا ہے۔ ان کے آنے سے مدد ملی ، وہ پاکستانی ٹیم کو جانتے ہیں۔سری لنکن کپتان نے کہا کہ سری لنکن ٹیم میں تجربہ کار کھلاڑی موجود ہیں۔کوشش کریں گے اچھا کھیل پیش کریں۔ بہتر موقع پر بہتر فیصلہ کریگے یہی حکمت عملی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…