بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سابق آسٹریلوی کپتان این چیپل نے کینسر میں مبتلا ہونے کی تصدیق کردی

datetime 19  جولائی  2019

سابق آسٹریلوی کپتان این چیپل نے کینسر میں مبتلا ہونے کی تصدیق کردی

سڈنی( آن لائن )آسٹریلیا کے سابق کپتان این چیپل نے کینسر میں مبتلا ہونے کی تصدیق کردی ہے تاہم ایشز کے دوران وہ بطور کمنٹیٹر خدمات سرانجام دیتے رہیں گے۔برطانوی میڈیا کے مطابق 75 سالہ این چیپل کا کہنا ہے کہ اس عمر میں انسان ویسے ہی بہت کمزور ہو جاتا ہے تاہم مجھے ایسا… Continue 23reading سابق آسٹریلوی کپتان این چیپل نے کینسر میں مبتلا ہونے کی تصدیق کردی

عظیم ویسٹ انڈین سابق کرکٹر ویون رچرڈ سے پاکستان کی کوچنگ کیلئے رابطہ کر لیا گیا

datetime 19  جولائی  2019

عظیم ویسٹ انڈین سابق کرکٹر ویون رچرڈ سے پاکستان کی کوچنگ کیلئے رابطہ کر لیا گیا

لاہور( آن لائن )عظیم ویسٹ انڈین سابق کرکٹر ویون رچرڈ سے پاکستان کی کوچنگ کیلئے رابطہ کر لیا گیا، پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کوچنگ کرنے والے سابق ویسٹ انڈین کرکٹر کو بیٹنگ یا ہیڈ کوچ کی ذمے دارے سونپی جا سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ… Continue 23reading عظیم ویسٹ انڈین سابق کرکٹر ویون رچرڈ سے پاکستان کی کوچنگ کیلئے رابطہ کر لیا گیا

انگلش ٹی ٹونٹی لیگ : ورک ویزا مسائل محمد عامر کی راہ میں حائل،بابر اعظم، فہیم اشرف، فخرزمان بھی لیگ میں ان ایکشن ہو نگے

datetime 19  جولائی  2019

انگلش ٹی ٹونٹی لیگ : ورک ویزا مسائل محمد عامر کی راہ میں حائل،بابر اعظم، فہیم اشرف، فخرزمان بھی لیگ میں ان ایکشن ہو نگے

لاہور(آن لائن )ورک ویزا مسائل پیسرمحمد عامر کی راہ میں حائل ہو گیا، وہ انگلش ٹی ٹونٹی بلاسٹ لیگ کے افتتاحی میچ میں شریک نہیں ہوسکے۔انگلش ٹی ٹونٹی بلاسٹ لیگ میں شرکت کے لیے ورلڈکپ کے بعد انگلینڈ میں رکنے والے فاسٹ بالرمحمد عامر گزشتہ روز افتتاحی میچ میں ایسیکس کانٹی کی نمائندگی سے محروم… Continue 23reading انگلش ٹی ٹونٹی لیگ : ورک ویزا مسائل محمد عامر کی راہ میں حائل،بابر اعظم، فہیم اشرف، فخرزمان بھی لیگ میں ان ایکشن ہو نگے

انضمام الحق کے استعفے کے بعد کونسا سابق پاکستانی کھلاڑی قومی ٹیم کے نئے چیف سلیکٹر کے طور پر مضبوط ترین امیدوار بن گیا

datetime 19  جولائی  2019

انضمام الحق کے استعفے کے بعد کونسا سابق پاکستانی کھلاڑی قومی ٹیم کے نئے چیف سلیکٹر کے طور پر مضبوط ترین امیدوار بن گیا

لاہور( آن لائن ) انضام الحق کے استعفے کے بعد محسن حسن خان قومی ٹیم کے نئے چیف سلیکٹر کے مضبوط ترین امیدوار بن گئے، پاکستان کرکٹ بورڈ آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں نئے چیف سلیکٹر کے نام کا باقاعدہ اعلان کر دے گا، انضمام الحق 20 جولائی کو اپنا عہدہ چھوڑ دیں گے۔… Continue 23reading انضمام الحق کے استعفے کے بعد کونسا سابق پاکستانی کھلاڑی قومی ٹیم کے نئے چیف سلیکٹر کے طور پر مضبوط ترین امیدوار بن گیا

ایڈیلیڈ سٹرائیکرز کا بی بی ایل کے اگلے سیزن کیلئے آسٹریلوی بلے باز کیمرون وائٹ سے معاہدہ

datetime 19  جولائی  2019

ایڈیلیڈ سٹرائیکرز کا بی بی ایل کے اگلے سیزن کیلئے آسٹریلوی بلے باز کیمرون وائٹ سے معاہدہ

میلبورن ( آن لائن )ایڈیلیڈ سٹرائیکرز نے بگ بیش لیگ کے اگلے سیزن کیلئے آسٹریلوی بلے باز کیمرون وائٹ سے معاہدہ کر لیا۔ انہوں نے میلبورن رینی گیڈز کو چھوڑ کر سٹرائیکرز میں شمولیت اختیار کی ہے۔ایڈیلیڈ جنرل مینجر آف ہائی پرفارمنس ٹم نیلسن نے اپنے بیان میں کہا کہ کیمرون وائٹ انٹرنیشنل لیگز اور… Continue 23reading ایڈیلیڈ سٹرائیکرز کا بی بی ایل کے اگلے سیزن کیلئے آسٹریلوی بلے باز کیمرون وائٹ سے معاہدہ

سابق آسٹریلوی کرکٹر گیون روبرٹسن کو برین ٹیومر مرض کی تشخیص

datetime 19  جولائی  2019

سابق آسٹریلوی کرکٹر گیون روبرٹسن کو برین ٹیومر مرض کی تشخیص

میلبورن(آن لائن)سابق آسٹریلوی سپنر گیون روبرٹسن کو برین ٹیومر مرض کی تشخیص ہوئی ہے۔ 53 سالہ سپنر کو 4 ٹیسٹ اور 13 ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں آسٹریلیا کی نمائندگی کا اعزاز حاصل ہے۔براڈ کاسٹر میٹ تھامسن نے بتایا کہ دو ہفتے قبل طبی معائنے کے دوران انہیں کینسر کی بیماری کا انکشاف ہوا ہے،… Continue 23reading سابق آسٹریلوی کرکٹر گیون روبرٹسن کو برین ٹیومر مرض کی تشخیص

ایک بھی میچ نہ کھیلنے والے کیوی کھلاڑی ورلڈکپ کی انعامی رقم میں برابر کے حصہ دار ہونگے

datetime 19  جولائی  2019

ایک بھی میچ نہ کھیلنے والے کیوی کھلاڑی ورلڈکپ کی انعامی رقم میں برابر کے حصہ دار ہونگے

ویلنگٹن( آن لائن )نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے ورلڈکپ سکواڈ میں شامل اپنے کھلاڑیوں کو ایک ہی پیمانے میں تول دیا ہے اور 3 ملین ڈالر کی انعام رقم پورے سکواڈ میں یکساں طور پر تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نیوزی لینڈ کو ورلڈ کپ فائنل ٹائی ہونے کے باوجود کم بانڈریز کی وجہ سے… Continue 23reading ایک بھی میچ نہ کھیلنے والے کیوی کھلاڑی ورلڈکپ کی انعامی رقم میں برابر کے حصہ دار ہونگے

مخالف ٹیموں کے بائولرز اب بھی مجھ سے خوفزدہ ہیں، کرس گیل

datetime 19  جولائی  2019

مخالف ٹیموں کے بائولرز اب بھی مجھ سے خوفزدہ ہیں، کرس گیل

کنگسٹن(آن لائن)جارح مزاج ویسٹ انڈین اوپننگ بیٹسمین کرس گیل نے کہا ہے کہ مخالف ٹیموں کے بائولرز اب بھی مجھ سے خوفزدہ ہیں لیکن یہ بات بھی درست ہے کہ بڑھتی ہوئی عمر کی وجہ سے میرے لئے اب نوجوان بائولرز کو کھیلنا آسان نہیں رہا۔ ریٹائرمنت سے قبل کیریئر کے آخری وقت کو یادگار… Continue 23reading مخالف ٹیموں کے بائولرز اب بھی مجھ سے خوفزدہ ہیں، کرس گیل

ویسٹ انڈیز کیخلاف میچ میں مشتاق احمد نے پاکستان کی لنکا ڈبوئی :عبدالقادر

datetime 19  جولائی  2019

ویسٹ انڈیز کیخلاف میچ میں مشتاق احمد نے پاکستان کی لنکا ڈبوئی :عبدالقادر

لاہور( آن لائن )سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز سے ورلڈکپ میچ میں گھر کے بھیدی نے لنکا ڈھا دی، بولنگ کوچ مشتاق احمد پاکستانی بیٹسمینوں کی شارٹ گیندوں پر کمزوریوں سے آگاہ تھے۔ عبدالقادر نے کہا کہ پاکستانی سابق کرکٹرز کا بطور کوچ غیر ملکی ٹیموں کے ساتھ وابستہ ہونا… Continue 23reading ویسٹ انڈیز کیخلاف میچ میں مشتاق احمد نے پاکستان کی لنکا ڈبوئی :عبدالقادر

Page 476 of 2242
1 467 468 469 470 471 472 473 474 475 476 477 478 479 480 481 482 483 484 485 2,242