ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

دورہ پاکستان سے قبل ہی سری لنکا کے اہم بولر ڈینگی کا شکار ہو گئے،  ٹیم سے باہر

datetime 8  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)دورہ پاکستان سے قبل سری لنکن ٹیم کو بڑا دھچکا لگا ہے اور لنکن ٹیم دورے کے لیے دستیاب اپنے اہم کھلاڑی سرنگا لکمل کی خدمات سے محروم ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق دورہ پاکستان سے قبل ہی سری لنکا کے اہم بولر سرنگا لکمل ڈینگی کا شکار ہو کر ٹیم سے باہر ہو گئے ہیں۔سری لنکن میڈیا کے مطابق سرنگا لکمل کی جگہ آسیتھا فرنینڈو کو ٹیم میں

شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔دوسری جانب سری لنکن ٹیسٹ ٹیم کے کپتان ڈیموتھ کرونا رتنے نے بتایا کہ پہلی بار پاکستان کا دورہ کر رہا ہوں، ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ میں یہ ہماری پہلی بیرون ملک سیریز ہو گی، یہ میچز ہمارے لیے اہم ہیں۔سری لنکن کپتان نے کہا لڑکوں نے اس سے قبل پاکستان کے خلاف اچھا کھیل پیش کیا، ہم پاکستان کو سیریز میں شکست دینے کے لیے پرْعزم ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…