جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان ٹیسٹ میچ کی میزبانی کا خواہشمند، سری لنکا کے سکیورٹی وفد کو دعوت

datetime 17  جولائی  2019

پاکستان ٹیسٹ میچ کی میزبانی کا خواہشمند، سری لنکا کے سکیورٹی وفد کو دعوت

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے رواں سال ملک میں ٹیسٹ میچ کی میزبانی کے لیے سری لنکن کرکٹ بورڈ کو اپنا سیکیورٹی وفد پاکستان بھیجنے کی دعوت دی ہے۔ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے لیے پرعزم پاکستان کرکٹ بورڈ رواں سال ٹیسٹ میچ کے ملک میں انعقاد کا خواہشمند ہے اور… Continue 23reading پاکستان ٹیسٹ میچ کی میزبانی کا خواہشمند، سری لنکا کے سکیورٹی وفد کو دعوت

پاکستانی کھلاڑی ویزا مسائل کی وجہ سے بھارت میں شیڈول 21 ویں کامن ویلتھ ٹیبل ٹینس چمپئن شپ میں شرکت سے محروم

datetime 17  جولائی  2019

پاکستانی کھلاڑی ویزا مسائل کی وجہ سے بھارت میں شیڈول 21 ویں کامن ویلتھ ٹیبل ٹینس چمپئن شپ میں شرکت سے محروم

کٹک(این این آئی)پاکستانی کھلاڑی ویزا مسائل کی وجہ سے بھارت میں شیڈول 21 ویں کامن ویلتھ ٹیبل ٹینس چمپئن شپ میں شرکت سے محروم ہوگئے۔بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ ویزا مسائل کی وجہ سے پاکستان ٹیم بھارت میں شیڈول 21 ویں کامن ویلتھ ٹیبل ٹینس چمپئن شپ سے دستبردار ہوئی جس کے بعد اب… Continue 23reading پاکستانی کھلاڑی ویزا مسائل کی وجہ سے بھارت میں شیڈول 21 ویں کامن ویلتھ ٹیبل ٹینس چمپئن شپ میں شرکت سے محروم

انضمام الحق نے چیف سلیکٹرکے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا

datetime 17  جولائی  2019

انضمام الحق نے چیف سلیکٹرکے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا

لاہور (این این آئی)قومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے چیف سلیکٹر کے سبکدوش ہونے کا اعلان کر دیا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انضمام الحق نے کہا کہ تین سال تک بھرپور طریقے سے اپنی ذمہ داریاں بنھائیں، 30 جولائی تک اپنی مدت پوری ہونے پر عہدے سے الگ ہو جاؤں گا۔ انضمام الحق… Continue 23reading انضمام الحق نے چیف سلیکٹرکے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا

ورلڈکپ ٹرافی انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان شیئر کرنا چاہیے تھی، نسیم اشرف

datetime 17  جولائی  2019

ورلڈکپ ٹرافی انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان شیئر کرنا چاہیے تھی، نسیم اشرف

واشنگٹن(آن لائن) سابق چیئرمین پی سی بی ڈاکٹر نسیم اشرف نے کہا ہے کہ ورلڈکپ ٹرافی انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان شیئر کرنا چاہیے تھی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے سوال اٹھایاکہ عالمی چیمپئن کا فیصلہ باؤنڈریز پر کیسے کیا جا سکتا ہے؟ یہ کوئی اسکول ٹورنامنٹ نہیں تھا،آئی سی سی کو… Continue 23reading ورلڈکپ ٹرافی انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان شیئر کرنا چاہیے تھی، نسیم اشرف

پاکستان کرکٹ بورڈ نے انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کا عہدہ مشتہر کردیا

datetime 17  جولائی  2019

پاکستان کرکٹ بورڈ نے انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کا عہدہ مشتہر کردیا

لاہور(آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کا عہدہ مشتہر کردیا ہے۔یونس خان اور مصباح الحق جیسے بڑے کھلاڑیوں کی جانب سے انکار کے بعد اب پی سی بی نے اشتہار کے ذریعے کوچ کی تلاش شروع کردی ہے۔اشتہار کے مطابق ہیڈ کوچ انٹرنیشنل کے ساتھ… Continue 23reading پاکستان کرکٹ بورڈ نے انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کا عہدہ مشتہر کردیا

بنگلہ دیش ٹیم رواں ماہ کے آخر میں سری لنکا کا دورہ کریگی

datetime 17  جولائی  2019

بنگلہ دیش ٹیم رواں ماہ کے آخر میں سری لنکا کا دورہ کریگی

ڈھاکہ(آن لائن )بنگلہ دیشی ٹیم رواں ماہ کے آخری میں سری لنکا کا دورہ کریگی۔ بنگال ٹائیگرز میزبان سری لنکن ٹیم کے خلاف اس کی سرزمین پر تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے مطابق رواں ماہ جولائی کے آخری میں بنگلہ دیشی ٹیم… Continue 23reading بنگلہ دیش ٹیم رواں ماہ کے آخر میں سری لنکا کا دورہ کریگی

فلپائنی باکسر مینی پاکیاؤ کی عامر خان کے ساتھ فائٹ کے معاہدے کی تردید

datetime 17  جولائی  2019

فلپائنی باکسر مینی پاکیاؤ کی عامر خان کے ساتھ فائٹ کے معاہدے کی تردید

لندن (این این آئی)فلپائنی باکسر مینی پاکیاؤ کی ٹیم نے پاکستانی نڑاد برطانوی باکسر عامر خان کی جانب سے نومبر میں سعودی عرب میں مقابلے کے معاہدے کی تردید کر دی۔عامر خان نے برطانوی میڈیا کو بتایا تھا کہ مینی پاکیاؤ کے ساتھ مقابلے کا معاہدہ طے پا چکا ہے اور فلپائنی باکسر کے ساتھ… Continue 23reading فلپائنی باکسر مینی پاکیاؤ کی عامر خان کے ساتھ فائٹ کے معاہدے کی تردید

ورلڈ کپ فائنل،پچاس اوورز کے کھیل کا فیصلہ ایک اوورپر کیسے کیا جا سکتا ہے؟آخری دن کے لیے نیا قانون کیوں بنا؟ کیوی کوچ گیری اسٹیڈ نے بڑے سوال اُٹھادیئے

datetime 16  جولائی  2019

ورلڈ کپ فائنل،پچاس اوورز کے کھیل کا فیصلہ ایک اوورپر کیسے کیا جا سکتا ہے؟آخری دن کے لیے نیا قانون کیوں بنا؟ کیوی کوچ گیری اسٹیڈ نے بڑے سوال اُٹھادیئے

لندن(این این آئی)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری اسٹیڈ نے کہا ہے کہ جب کرکٹ ورلڈ کپ فائنل میں انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں میں پچاس اوورز کے میچ کے ٹائی ہونے کے بعد سپر اوورز میں بھی اسکور برابر ہوگیا تھا تو بہتر آپشن یہ تھا کہ دونوں ٹیموں کو مشترکہ… Continue 23reading ورلڈ کپ فائنل،پچاس اوورز کے کھیل کا فیصلہ ایک اوورپر کیسے کیا جا سکتا ہے؟آخری دن کے لیے نیا قانون کیوں بنا؟ کیوی کوچ گیری اسٹیڈ نے بڑے سوال اُٹھادیئے

ورلڈ کپ فائنل، نیوزی لینڈ کے ساتھ دھوکہ ہوا، سابق انٹرنیشنل کرکٹرز آئی سی سی پر برس پڑے

datetime 16  جولائی  2019

ورلڈ کپ فائنل، نیوزی لینڈ کے ساتھ دھوکہ ہوا، سابق انٹرنیشنل کرکٹرز آئی سی سی پر برس پڑے

لندن (این این آئی)سابق انٹرنیشنل کرکٹرز نے باؤنڈریز پر ٹیم کو فاتح قرار دینے کے قانون پر تنقید کرتے ہوئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) سے قوانین میں تبدیلی کا مطالبہ کردیا۔انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان اتوار کو لارڈز کے تاریخی میدان پر کھیلے گئے ورلڈکپ فائنل میچ میں مقابلہ 50اوورز میں ٹائی رہا… Continue 23reading ورلڈ کپ فائنل، نیوزی لینڈ کے ساتھ دھوکہ ہوا، سابق انٹرنیشنل کرکٹرز آئی سی سی پر برس پڑے

Page 474 of 2238
1 465 466 467 468 469 470 471 472 473 474 475 476 477 478 479 480 481 482 483 2,238