ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

مفت ٹکٹوں سے متعلق خبر یں ، پی سی بی حکام نے عوام کو واضح کر دیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2019 |

راولپنڈی(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام نے کہا ہے کہ مفت ٹکٹوں سے متعلق خبر یں بے بنیاد ہیں ۔ حکام نے بتایاکہ ٹیسٹ کے پہلے روز شائقین کی بڑی تعداد میچ دیکھنے کیلئے آئی اور بغیر پاس کے کسی کو بھی گرائونڈ میں آنے کی اجازت نہیں دی گئی ۔حکام نے بتایاکہ مفت ٹکٹوں سے متعلق خبریں بے بنیادہے۔پی سی بی حکام کے مطابق ٹکٹ 50روپے کاہے،ہرشخص میدان میں کرکٹ دیکھ سکتاہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…