ٹی ٹونٹی کپتان بابراعظم کیلئے ماہر مترجم کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ
لاہور(آن لائن)پاکستانی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی کرکٹ اہلیت سے کسی کو انکار نہیں ہے لیکن کپتان بننے کے بعد وہ آسٹریلوی میڈیا کا کس طرح مقابلہ کریں گے، یہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے لیے چیلنج ہے،اس چیلنج سے نمٹنے کیلئے پی سی بی نے دورے میں بابر اعظم کیلئے پر وفیشنل… Continue 23reading ٹی ٹونٹی کپتان بابراعظم کیلئے ماہر مترجم کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ