جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

انگلش بولروں نے ہمیں آئو ٹ کلاس کیا اور سنبھلنے کا موقع ہی نہیں دیا، آسٹریلوی کپتان

datetime 12  جولائی  2019

انگلش بولروں نے ہمیں آئو ٹ کلاس کیا اور سنبھلنے کا موقع ہی نہیں دیا، آسٹریلوی کپتان

لندن (این این آئی)آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ نے کہاہے کہ انگلش بولروں نے ہمیں آئو ٹ کلاس کیا اور سنبھلنے کا موقع ہی نہیں دیا۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ایرون فنچ نے کہا کہ کرس ووکس ورلڈ کلاس بولر ہیں،انگلش فاسٹ بولروں اور عادل رشید نے ہمیں زیادہ مواقع نہیں دیئے، حالانکہ اسٹیو… Continue 23reading انگلش بولروں نے ہمیں آئو ٹ کلاس کیا اور سنبھلنے کا موقع ہی نہیں دیا، آسٹریلوی کپتان

امپائر سے جھگڑنے پر انگلش بلے باز جیسن روئے پر میچ فیس کا کتنے فیصد جرمانہ عائد کیا گیا،آئی سی سی نے اپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 12  جولائی  2019

امپائر سے جھگڑنے پر انگلش بلے باز جیسن روئے پر میچ فیس کا کتنے فیصد جرمانہ عائد کیا گیا،آئی سی سی نے اپنا فیصلہ سنا دیا

ایجبیسٹن( آن لائن )آئی سی سی ورلڈکپ 2019 کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلش بلے باز جیسن روئے پر امپائر سے جھگڑنے پر میچ فیس کا 30فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔آسٹریلیا کے خلاف میچ میں بیٹنگ کرتے ہوئے انگلش بلے باز جب 85 رنز پر پہنچے تو پیٹ کمنز کی گیند پر سری لنکن امپائر… Continue 23reading امپائر سے جھگڑنے پر انگلش بلے باز جیسن روئے پر میچ فیس کا کتنے فیصد جرمانہ عائد کیا گیا،آئی سی سی نے اپنا فیصلہ سنا دیا

دنیائے کرکٹ کو نئے ورلڈ چیمپئن کا فیصلہ کل ہوگا

datetime 12  جولائی  2019

دنیائے کرکٹ کو نئے ورلڈ چیمپئن کا فیصلہ کل ہوگا

لارڈز(آن لائن )میزبان انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان بارہویں آئی سی سی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2019 کا فائنل میچ (کل) اتوار کو لارڈز میں کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دوپہر 2 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔ انگلش ٹیم چوتھی مرتبہ اور کیوی ٹیم دوسری مرتبہ… Continue 23reading دنیائے کرکٹ کو نئے ورلڈ چیمپئن کا فیصلہ کل ہوگا

آسٹریلیا کا ورلڈ کپ سیمی فائنل میں ناقابل شکست رہنے کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

datetime 12  جولائی  2019

آسٹریلیا کا ورلڈ کپ سیمی فائنل میں ناقابل شکست رہنے کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

لندن (آن لائن )انگلینڈ نے ورلڈ کپ 2019 کے سیمی فائنل میں دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا کو شکست دے کر اس کا چھٹی مرتبہ چیمپیئن بننے کا خواب چکنا چور کردیا اور اس کے ساتھ ہی آسٹریلیا کے سیمی فائنل میں ناقابل شکست رہنے کا تسلسل بھی ختم ہوگیا۔آسٹریلیا کی ٹیم نے اس سے قبل 7… Continue 23reading آسٹریلیا کا ورلڈ کپ سیمی فائنل میں ناقابل شکست رہنے کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

فائنل کا خواب چکنا چور ہوتے ہی آئی سی سی نے بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا دیدیا کھلاڑیوں کو اہلخانہ سمیت شدید مشکلات کا سامنا،پاکستانی سابق فاسٹ بائولر شعیب اختر بھارتی ٹیم کی حمایت میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

ٹیسٹ میچز : دورہ پاکستان پر سری لنکا ہچکچاہٹ کا شکار

datetime 12  جولائی  2019

ٹیسٹ میچز : دورہ پاکستان پر سری لنکا ہچکچاہٹ کا شکار

کراچی(آن لائن)ٹیسٹ میچزکیلیے دورئہ پاکستان پرسری لنکا ہچکچاہٹ کا شکار ہے۔تفصیلات کے مطابق 2009میں سری لنکن ٹیم پر لاہور میں حملہ ہوا تھا جس نے پاکستان کو انٹرنیشنل کرکٹ کیلئے نوگو ایریا بنا دیا،گوکہ سابقہ پی سی بی انتظامیہ کی کوششوں سے ملکی میدان آباد ہوئے مگر اس دوران صرف محدود اوورز کے میچز ہی… Continue 23reading ٹیسٹ میچز : دورہ پاکستان پر سری لنکا ہچکچاہٹ کا شکار

ورلڈ کپ کے دوران خاتون سے بدتمیزی،افغان فاسٹ باؤلر کو بڑی سزا سنا دی گئی

datetime 12  جولائی  2019

ورلڈ کپ کے دوران خاتون سے بدتمیزی،افغان فاسٹ باؤلر کو بڑی سزا سنا دی گئی

لندن (این این آئی)ورلڈ کپ کے دوران قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر افغانستان کے فاسٹ باؤلر پر ایک سال کی پابندی عائد کردی گئی ہے اور وہ اس دوران انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے۔گزشتہ ماہ 27جون کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ… Continue 23reading ورلڈ کپ کے دوران خاتون سے بدتمیزی،افغان فاسٹ باؤلر کو بڑی سزا سنا دی گئی

”بھارت کو پاکستان کی مدد سے شکست دی“، نیوزی لینڈ کے مایہ ناز کھلاڑی کا حیران کن انکشاف

datetime 11  جولائی  2019

”بھارت کو پاکستان کی مدد سے شکست دی“، نیوزی لینڈ کے مایہ ناز کھلاڑی کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارت کو شکست دینے کے بعد نیوزی لینڈ کے مایہ ناز فاسٹ بالر ٹرینٹ بولٹ نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ ہم نے اپنی حوصلہ افزائی کے لیے چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارت کے خلاف پاکستان کی جیت کے ویڈیو کلپس دیکھے، انہوں نے انکشاف کیا کہ بھارت کے… Continue 23reading ”بھارت کو پاکستان کی مدد سے شکست دی“، نیوزی لینڈ کے مایہ ناز کھلاڑی کا حیران کن انکشاف

کیویز پر پیسے لگانے والے مالا مال، بھارتی سورماؤں نے جواریوں کو بھی رُلا دیا

datetime 11  جولائی  2019

کیویز پر پیسے لگانے والے مالا مال، بھارتی سورماؤں نے جواریوں کو بھی رُلا دیا

نئی دہلی(آن لائن) بھارت کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں ورلڈ کپ2019ء کے سیمی فائنل میں عبرت ناک شکست کے بعد نئی دہلی کی سٹہ مارکیٹ میں جواریوں کے اربوں روپے ڈوب گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کے ہدف239رنز کو دیکھتے ہوئے سٹہ مارکیٹ میں بھارتی ٹیم کا ریٹ4.35روپے اور نیوزی لینڈ کاریٹ49روپے تھا… Continue 23reading کیویز پر پیسے لگانے والے مالا مال، بھارتی سورماؤں نے جواریوں کو بھی رُلا دیا

Page 480 of 2238
1 471 472 473 474 475 476 477 478 479 480 481 482 483 484 485 486 487 488 489 2,238