ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

ویمنز بگ بیش لیگ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل

datetime 2  دسمبر‬‮  2019 |

برسبین( آن لائن )ویمنز بگ بیش لیگ 2019 کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی، پرتھ سکارچرز، ایڈیلیڈ سٹرائیکرز، برسبین ہیٹ اور میلبورن رینیگڈز کی ٹمیں سیمی فائنل میں داخل چکی ہیں۔ لیگ کے سیمی فائنلز 7 دسمبر کو کھیلے جائینگے۔ دونوں سیمی فائنل میچز برسبین کے مقام پر کھیلے جائیں گے۔ ویمنز بگ بیش لیگ کا پانچواں ایڈیشن آسٹریلیا میں جاری ہے جو اپنے اختتامی مراحل کی طرف گامزن ہے جس میں شائقین کرکٹ کو کانٹے دار مقابلے دیکھنے کو مل رہے ہیں۔لیگ میں 8 ٹیمیں

ٹائٹل کے حصول کے لئے پنجہ آزما تھیں جس میں سے چار ٹیمیں لیگ کے ٹاپ فور مرحلے میں داخل ہوچکی ہیں، سڈنی سکسرز کی ٹیم ٹائٹل کا دفاع کرنے میں ناکام رہی ہے۔ لیگ کے دونوں سیمی فائنل میچز 7 دسمبر کو کھیلے جائیں گے۔ پہلے سیمی فائنل میچ میں ایڈیلیڈ سٹرائیکرز کا مقابلہ پرتھ سکارچرز سے ہوگا جبکہ دوسرے سیمی فائنل میچ میں برسبین ہیٹ اور میلبورن رینیگڈز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی۔ واضح رہے کہ لیگ کی دو فائنلسٹ ٹیموں کے درمیان فائنل میچ 8 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…