سری لنکن بیٹسمین کوشل مینڈس بائیک پر موڑ کاٹتے ہوئے گر پڑے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
کولمبو(این این آئی)سری لنکن بیٹسمین کوشل مینڈس بائیک پر موڑ کاٹتے ہوئے گر پڑے، ان کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔کوشل مینڈس بنگلادیش کیخلاف ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ کا جشن منانے کی تقریب میں بائیک پر موڑ کاٹتے ہوئے گر پڑے، ان کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔شائقین نے… Continue 23reading سری لنکن بیٹسمین کوشل مینڈس بائیک پر موڑ کاٹتے ہوئے گر پڑے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل