ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

بابر اعظم 3 رنز کے فرق سے مسلسل دوسری سنچری بنانے میں ناکام

datetime 1  دسمبر‬‮  2019 |

ایڈیلیڈ(این این آئی)پاکستانی مایہ ناز بلے باز بابر اعظم 3 رنز کے فرق سے مسلسل دوسری سنچری بنانے میں ناکام ہوگئے ۔باز بابر اعظم آسٹریلیا کیخلاف ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں نروس نائنٹیز کا شکار ہوگئے اور صرف 3 رنز کے فرق سے مسلسل دوسری سنچری بنانے میں ناکام رہے۔ ٹیسٹ کے

تیسرے روز بابر اعظم نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 97 رنز کی دلکش اننگز کھیلی جس میں 11 چوکے شامل تھے لیکن وہ ٹیسٹ کیریئر کی تیسری سنچری بنانے میں ناکام رہے۔ واضح رہے کہ انہوں نے برسبین میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں 104 رنز بنائے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…