ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز میچ ملتوی ہونے کا بھرپور فائدہ، اسلام آباد کی سیر، خریداری اور شہریوں سے گپ شپ،سری لنکن کپتان کے تاثرات بھی سامنے آ گئے

datetime 14  دسمبر‬‮  2019 |

راولپنڈی(این این آئی) پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی سری لنکن ٹیم کے کھلاڑیوں نے اسلام آباد میں شاپنگ کی، شہریوں میں گھل مل گئے۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو چوتھے روز بھی بارش کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ نہ ہوسکا تاہم کھلاڑیوں نے وام کو لطف اندوز کیا۔ سری لنکا

کی ٹیم نے اسلام آباد کے شاپنگ مال کا دورہ کیا اور پاکستانی فینز سے ملاقات کی،سری لنکن کرکٹرز نے شاپنگ مال میں خریداری کی،مہمان کرکٹرز نے فینز کے ساتھ تصاویر بنوائیں اور گھل مل گئے، کپتان سری لنکا نے کہاکہ اسلام آباد خوبصورت شہر ہے،شہر میں گھوم کرا چھا لگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…