اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے تیسری ورلڈ رینکنگ فائٹ جیت لی، فتح پاک فوج کے شہیدوں کے نام کر دی

datetime 14  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی باکسر عثمان وزیر اپنی تیسری ورلڈ رینکنگ فائٹ جیت لی۔ایشین بوائے کے نام سے مشہور عثمان وزیر نے تھائی لینڈ کے ٹاپ رینکنگ باکسر کو ہرادیا،عثمان وزیرنے پروفیشنل کیریئر کی تیسری انٹرنیشنل فائیٹ جیت کر ہیٹرک بھی مکمل کر لی۔عثمان وزیر کی فائٹ ورلڈ چمپئن مینی پاکیو کی پروموشن کے زیراہتمام منیلا میں کھیلی گئی۔اپنی تیسری ورلڈ رینکنگ فائٹ جیتنے پر بہت خوش ہوں۔

عثمان وزیر نے کہاکہ اپنی جیت پاک فوج کے شہیدوں کے نام کرتا ہوں،ملک کی دفاع و سالمیت کے لئے پاک فوج کی خدمات پر سلوٹ کرتا ہوں۔عثمان وزیر نے کہاکہ کامیابی کے لئے دعائیں کرنے پر پوری قوم کا شکر گزار ہوں،آئندہ بھی پاکستان کا نام روشن کرتا رہوں گا۔عثمان وزیر نے کہاکہ مزید فائٹس جیت کر ملک کے لئے پہلا یوتھ ورلڈ ٹائٹل جیتنا چاہتا ہوں،بہت جلد اپنی اگلی فائٹ کا اعلان کرونگا۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…