جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

انگلینڈ نے ٹیسٹ میچ میں بڑا ہدف حاصل کر کے بڑی فتح کا 91 برس پرانا اپنا ملکی ریکارڈ توڑ دیا

datetime 26  اگست‬‮  2019

انگلینڈ نے ٹیسٹ میچ میں بڑا ہدف حاصل کر کے بڑی فتح کا 91 برس پرانا اپنا ملکی ریکارڈ توڑ دیا

لیڈز( آن لائن )انگلش ٹیم نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ٹیسٹ میچ میں چوتھی اننگز میں بڑا ہدف حاصل کر کے نیا ملکی ریکارڈ قائم کر دیاانگلینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گئے تیسرے ایشز ٹیسٹ میچ میں 359 رنز کا ہدف کامیابی سے حاصل کر کے 91 برس پرانا اپنا سابقہ ریکارڈ توڑ… Continue 23reading انگلینڈ نے ٹیسٹ میچ میں بڑا ہدف حاصل کر کے بڑی فتح کا 91 برس پرانا اپنا ملکی ریکارڈ توڑ دیا

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، بھارت نے ویسٹ انڈین ٹیم کو پہلے ٹیسٹ میچ میں ہرا کر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی

datetime 26  اگست‬‮  2019

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، بھارت نے ویسٹ انڈین ٹیم کو پہلے ٹیسٹ میچ میں ہرا کر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی

جمیکا ( آن لائن )بھارت نے ویسٹ انڈیز ٹیم کو پہلے ٹیسٹ میچ میں بڑے مارجن 318 رنز سے شکست دیکر دو میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔ بلے بازوں کی عمدہ بیٹنگ اور بائوز کی عمدہ بائولنگ نے اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔ بھارتی ٹیم نے چوتھے… Continue 23reading ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، بھارت نے ویسٹ انڈین ٹیم کو پہلے ٹیسٹ میچ میں ہرا کر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی

ٹی ٹونٹی بلاسٹ میں پاکستانی نوجوان بلے باز بابر اعظم چھاگئے،متعدد ریکارڈز ٹوٹ گئے سمرسیٹ کیلئے ایک اور نصف سنچری اسکور کر ڈالی،ٹی ٹونٹی میں 500سے زائد رنز کرنے والے پہلے پاکستانی بلے باز بن گئے

datetime 25  اگست‬‮  2019

ٹی ٹونٹی بلاسٹ میں پاکستانی نوجوان بلے باز بابر اعظم چھاگئے،متعدد ریکارڈز ٹوٹ گئے سمرسیٹ کیلئے ایک اور نصف سنچری اسکور کر ڈالی،ٹی ٹونٹی میں 500سے زائد رنز کرنے والے پہلے پاکستانی بلے باز بن گئے

لاہور(این این آئی)نگلینڈ میں ہونے والے ٹی ٹونٹی بلاسٹ میں پاکستانی نوجوان بلے باز بابر اعظم کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے۔سمرسیٹ کیلئے کھیلتے ہوئے بابر اعظم نے گلامورگن کے خلاف ایک اور نصف سنچری اسکور کر ڈالی اور اب ٹورنامنٹ میں ان کے رنز کی تعداد 500 سے زائد ہوگئی ہے۔بابر اعظم کسی… Continue 23reading ٹی ٹونٹی بلاسٹ میں پاکستانی نوجوان بلے باز بابر اعظم چھاگئے،متعدد ریکارڈز ٹوٹ گئے سمرسیٹ کیلئے ایک اور نصف سنچری اسکور کر ڈالی،ٹی ٹونٹی میں 500سے زائد رنز کرنے والے پہلے پاکستانی بلے باز بن گئے

تیز رفتار گیندوں سے خوف زدہ کرکے آؤٹ کرنے والا انگلش بولر جوفرا آرچر کرکٹ کی دنیا کیلئے خوف کی علامت بن گیا

datetime 25  اگست‬‮  2019

تیز رفتار گیندوں سے خوف زدہ کرکے آؤٹ کرنے والا انگلش بولر جوفرا آرچر کرکٹ کی دنیا کیلئے خوف کی علامت بن گیا

لندن (این این آئی)میلکم مارشل، جوئل گارنر اور ایمبروز کے بعد حریف بیٹسمین کو اپنی تیز رفتار گیندوں سے خوف زدہ کرکے اْنہیں آؤٹ کرنے والا انگلش فاسٹ بولر جوفرا آرچر کرکٹ کی دنیا کیلئے خوف کی علامت بن گیا۔بارباڈوس سے تعلق رکھنے والے جوفرا آرچر نے 2014 میں ویسٹ انڈیز انڈر 19 ٹیم کی… Continue 23reading تیز رفتار گیندوں سے خوف زدہ کرکے آؤٹ کرنے والا انگلش بولر جوفرا آرچر کرکٹ کی دنیا کیلئے خوف کی علامت بن گیا

عماد وسیم کے ولیمہ کی تقریب ، کونسی اہم شخصیات کو مدعو کر لیا

datetime 25  اگست‬‮  2019

عماد وسیم کے ولیمہ کی تقریب ، کونسی اہم شخصیات کو مدعو کر لیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستانی کرکٹر عماد وسیم کے ولیمہ کی تقریب (آج)پیر کو اسلام آباد میں ہوگی ، وزیر اعظم عمران خان ، ڈی جی آئی ایس پی آر ، قومی کرکٹر سمیت اہم شخصیات مدعو ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹر عماد وسیم کے نکاح کی تقریب گزشتہ روز اسلام آباد… Continue 23reading عماد وسیم کے ولیمہ کی تقریب ، کونسی اہم شخصیات کو مدعو کر لیا

باکسر عامر خان کامودی سرکار کوپوری دنیا کے سامنے بے نقاب کرنے کا اعلان ،ایسا قدم اٹھالیا جس کی بھارتیوں کو بالکل بھی توقع نہ تھی

datetime 25  اگست‬‮  2019

باکسر عامر خان کامودی سرکار کوپوری دنیا کے سامنے بے نقاب کرنے کا اعلان ،ایسا قدم اٹھالیا جس کی بھارتیوں کو بالکل بھی توقع نہ تھی

اسلام آباد(آن لائن)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے مقبوضہ کشمیر اور سرحد پر جاری بھارت کی اشتعال انگیزی کو عالمی سطح پر سامنے لانے کے لیے لائن آف کنٹرول کا دورہ کرنے کا اعلان کردیا۔واضح رہے کہ بھارت کی جانب مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کیے جانے کے بعد وہاں اضافی بھارتی سیکیورٹی… Continue 23reading باکسر عامر خان کامودی سرکار کوپوری دنیا کے سامنے بے نقاب کرنے کا اعلان ،ایسا قدم اٹھالیا جس کی بھارتیوں کو بالکل بھی توقع نہ تھی

سال کے آخری گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ یو ایس اوپن کا آغاز آج ہو گا

datetime 25  اگست‬‮  2019

سال کے آخری گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ یو ایس اوپن کا آغاز آج ہو گا

نیویارک (این این آئی)سال کے چوتھے اور آخری گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ یو ایس اوپن کا آغاز (آج) پیر سے ہو گا۔ نوویک جوکووچ مینز سنگلز اور نائومی اوساکا ویمنز سنگلز میں اعزازات کا دفاع کریں گی۔ 8 ستمبر تک جاری رہنے والے میگا ٹورنامنٹ میں دنیائے ٹینس کے نامور مردوخواتین کھلاڑی مختلف کیٹگریز کے… Continue 23reading سال کے آخری گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ یو ایس اوپن کا آغاز آج ہو گا

عماد وسیم شادی کے بندھن میں بندھ گئے ثانیہ اشفاق سے نکاح کہاں پڑھایاگیا،ولیمہ کب ہوگا؟جانئے

datetime 24  اگست‬‮  2019

عماد وسیم شادی کے بندھن میں بندھ گئے ثانیہ اشفاق سے نکاح کہاں پڑھایاگیا،ولیمہ کب ہوگا؟جانئے

اسلام آباد (این این آئی)حسن علی کے بعد قومی ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔قومی کرکٹر عماد وسیم کا نکاح پاکستانی نڑاد برطانوی لڑکی ثانیہ اشفاق سے نکاح ہوا۔عماد وسیم کے نکاح کی تقریب اسلام آباد کی فیصل مسجد میں سادگی سے ہوئی جس میں اہلخانہ نے… Continue 23reading عماد وسیم شادی کے بندھن میں بندھ گئے ثانیہ اشفاق سے نکاح کہاں پڑھایاگیا،ولیمہ کب ہوگا؟جانئے

وقت آ گیا ہے مودی دیرپا امن کی جانب قدم بڑھائیں شاہد آفریدی نے مسئلہ کشمیر پر اقوام متحدہ سے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 24  اگست‬‮  2019

وقت آ گیا ہے مودی دیرپا امن کی جانب قدم بڑھائیں شاہد آفریدی نے مسئلہ کشمیر پر اقوام متحدہ سے بڑا مطالبہ کردیا

کراچی (این این آئی)قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت پر وزیر اعظم نریندر مودی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اقوام متحدہ سے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔مقبوضہ کشمیر تمام صورتحال پر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی بھی خاموش نہ… Continue 23reading وقت آ گیا ہے مودی دیرپا امن کی جانب قدم بڑھائیں شاہد آفریدی نے مسئلہ کشمیر پر اقوام متحدہ سے بڑا مطالبہ کردیا

1 486 487 488 489 490 491 492 493 494 495 496 2,282