منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

سابق آسٹریلوی کرکٹر گیون روبرٹسن کو برین ٹیومر مرض کی تشخیص

datetime 19  جولائی  2019

سابق آسٹریلوی کرکٹر گیون روبرٹسن کو برین ٹیومر مرض کی تشخیص

میلبورن(آن لائن)سابق آسٹریلوی سپنر گیون روبرٹسن کو برین ٹیومر مرض کی تشخیص ہوئی ہے۔ 53 سالہ سپنر کو 4 ٹیسٹ اور 13 ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں آسٹریلیا کی نمائندگی کا اعزاز حاصل ہے۔براڈ کاسٹر میٹ تھامسن نے بتایا کہ دو ہفتے قبل طبی معائنے کے دوران انہیں کینسر کی بیماری کا انکشاف ہوا ہے،… Continue 23reading سابق آسٹریلوی کرکٹر گیون روبرٹسن کو برین ٹیومر مرض کی تشخیص

ایک بھی میچ نہ کھیلنے والے کیوی کھلاڑی ورلڈکپ کی انعامی رقم میں برابر کے حصہ دار ہونگے

datetime 19  جولائی  2019

ایک بھی میچ نہ کھیلنے والے کیوی کھلاڑی ورلڈکپ کی انعامی رقم میں برابر کے حصہ دار ہونگے

ویلنگٹن( آن لائن )نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے ورلڈکپ سکواڈ میں شامل اپنے کھلاڑیوں کو ایک ہی پیمانے میں تول دیا ہے اور 3 ملین ڈالر کی انعام رقم پورے سکواڈ میں یکساں طور پر تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نیوزی لینڈ کو ورلڈ کپ فائنل ٹائی ہونے کے باوجود کم بانڈریز کی وجہ سے… Continue 23reading ایک بھی میچ نہ کھیلنے والے کیوی کھلاڑی ورلڈکپ کی انعامی رقم میں برابر کے حصہ دار ہونگے

مخالف ٹیموں کے بائولرز اب بھی مجھ سے خوفزدہ ہیں، کرس گیل

datetime 19  جولائی  2019

مخالف ٹیموں کے بائولرز اب بھی مجھ سے خوفزدہ ہیں، کرس گیل

کنگسٹن(آن لائن)جارح مزاج ویسٹ انڈین اوپننگ بیٹسمین کرس گیل نے کہا ہے کہ مخالف ٹیموں کے بائولرز اب بھی مجھ سے خوفزدہ ہیں لیکن یہ بات بھی درست ہے کہ بڑھتی ہوئی عمر کی وجہ سے میرے لئے اب نوجوان بائولرز کو کھیلنا آسان نہیں رہا۔ ریٹائرمنت سے قبل کیریئر کے آخری وقت کو یادگار… Continue 23reading مخالف ٹیموں کے بائولرز اب بھی مجھ سے خوفزدہ ہیں، کرس گیل

ویسٹ انڈیز کیخلاف میچ میں مشتاق احمد نے پاکستان کی لنکا ڈبوئی :عبدالقادر

datetime 19  جولائی  2019

ویسٹ انڈیز کیخلاف میچ میں مشتاق احمد نے پاکستان کی لنکا ڈبوئی :عبدالقادر

لاہور( آن لائن )سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز سے ورلڈکپ میچ میں گھر کے بھیدی نے لنکا ڈھا دی، بولنگ کوچ مشتاق احمد پاکستانی بیٹسمینوں کی شارٹ گیندوں پر کمزوریوں سے آگاہ تھے۔ عبدالقادر نے کہا کہ پاکستانی سابق کرکٹرز کا بطور کوچ غیر ملکی ٹیموں کے ساتھ وابستہ ہونا… Continue 23reading ویسٹ انڈیز کیخلاف میچ میں مشتاق احمد نے پاکستان کی لنکا ڈبوئی :عبدالقادر

جیسن ہولڈر کیریبین پریمیئر لیگ 2019ء میں بارباڈوس ٹریڈنٹس کی قیادت کرینگے

datetime 19  جولائی  2019

جیسن ہولڈر کیریبین پریمیئر لیگ 2019ء میں بارباڈوس ٹریڈنٹس کی قیادت کرینگے

کنگسٹن(آن لائن) ویسٹ انڈیز ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیم کے کپتان جیسن ہولڈر رواں سال شیڈول کیریبین پریمیئر لیگ میں بارباڈوس ٹریڈنٹس کی قیادت کریں گے۔ انہیں گزشتہ سال سیزن میں کیرن پولارڈ کی جگہ یہ ذمہ داری دی گئیں تھیں، ہولڈر 2017ء￿ میں دورہ انگلینڈ کی وجہ سے سی پی ایل میں شرکت نہیں… Continue 23reading جیسن ہولڈر کیریبین پریمیئر لیگ 2019ء میں بارباڈوس ٹریڈنٹس کی قیادت کرینگے

پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس : کرکٹر شرجیل خان کی سزا کب ختم ہو گی؟ جانئے

datetime 19  جولائی  2019

پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس : کرکٹر شرجیل خان کی سزا کب ختم ہو گی؟ جانئے

لاہور( آن لائن ) پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ کرکٹر شرجیل خان کی سزا 10 اگست کو ختم ہو گی۔ترجمان پی سی بی کے مطابق سزا مکمل ہونے پر شرجیل خان کو ری ہیب پروگرام مکمل کرنا ہوگا جس کے لیے کرکٹر کی طرف سے تاحال کوئی رابطہ نہیں کیا گیا… Continue 23reading پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس : کرکٹر شرجیل خان کی سزا کب ختم ہو گی؟ جانئے

آئی سی سی نے زمبابوے کرکٹ بورڈ کو معطل کردیا

datetime 19  جولائی  2019

آئی سی سی نے زمبابوے کرکٹ بورڈ کو معطل کردیا

دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے حکومتی مداخلت اور بورڈ کے آزاد و شفاف انتخابات کرانے میں ناکامی پر زمبابوے کرکٹ کو معطل کردیا جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق لندن میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے سالانہ اجلاس میں آئی سی… Continue 23reading آئی سی سی نے زمبابوے کرکٹ بورڈ کو معطل کردیا

ویسٹ ایشیا بیس بال کپ: بڑے مارجن سے فتح،پاکستان نے سیمی فائنل میں بھارت کو عبرتناک شکست دے دی

datetime 18  جولائی  2019

ویسٹ ایشیا بیس بال کپ: بڑے مارجن سے فتح،پاکستان نے سیمی فائنل میں بھارت کو عبرتناک شکست دے دی

کولمبو (آن لائن) سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں 14ویں ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے سیمی فائنل میچ میں پاکستان نے بھارت کو روند کر فائنل میں جگہ بنا لی۔ تفصیلات کے مطابق  14 ویں ویسٹ ایشیا بیس بال کپ ایونٹ میں پاکستان نے فائنل فور مرحلے میں بھارت کو عبرتناک شکست دی، گرین… Continue 23reading ویسٹ ایشیا بیس بال کپ: بڑے مارجن سے فتح،پاکستان نے سیمی فائنل میں بھارت کو عبرتناک شکست دے دی

 میری بیٹی چوتھے درجے کے کینسر میں مبتلا تھی جب انضمام الحق کو معلوم ہوا تو انہوں نے میرے لئے کیا،کیا؟کرکٹر آصف علی کا انکشاف،حقیقی رول ماڈل قراردیدیا

datetime 18  جولائی  2019

 میری بیٹی چوتھے درجے کے کینسر میں مبتلا تھی جب انضمام الحق کو معلوم ہوا تو انہوں نے میرے لئے کیا،کیا؟کرکٹر آصف علی کا انکشاف،حقیقی رول ماڈل قراردیدیا

لاہور (این این آئی)قومی کرکٹ آصف علی نے انکشاف کیا ہے کہ میری بیٹی چوتھے درجے کے کینسر میں مبتلا تھی تو انضمام ذاتی طورپر پی سی بی کے دفتر گئے۔جارح مزاج بلے باز آصف علی نے کہا کہ جب انضمام بھائی کو معلوم ہوا کہ میری بیٹی چوتھے درجے کے کینسر میں مبتلا ہے،… Continue 23reading  میری بیٹی چوتھے درجے کے کینسر میں مبتلا تھی جب انضمام الحق کو معلوم ہوا تو انہوں نے میرے لئے کیا،کیا؟کرکٹر آصف علی کا انکشاف،حقیقی رول ماڈل قراردیدیا

Page 493 of 2259
1 484 485 486 487 488 489 490 491 492 493 494 495 496 497 498 499 500 501 502 2,259