منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

یونس خان قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ کیلئے فیورٹ امیدوار

datetime 16  جولائی  2019

یونس خان قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ کیلئے فیورٹ امیدوار

لاہور( آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے عالمی کپ سے اخراج کے بعد پی سی بی حکام کی جانب سے بڑی تبدیلیوں کی بازگشت سنائی دے رہی ہے اور ذرائع کا دعوی ہے کہ گرین شرٹس کی بیٹنگ میں خامیوں کو دور کرنے کیلئے سابق ریکارڈ ساز بیٹسمین یونس خان کی خدمات بطور بیٹنگ کوچ… Continue 23reading یونس خان قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ کیلئے فیورٹ امیدوار

پاکستان میں ڈیوس کپ کھیلنے پرسکیورٹی تحفظات نہیں : روہن بوپنا

datetime 16  جولائی  2019

پاکستان میں ڈیوس کپ کھیلنے پرسکیورٹی تحفظات نہیں : روہن بوپنا

نئی دہلی(آن لائن )ماضی میں پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق کے کامیاب جوڑی دار رہنے والے بھارتی پلیئر روہن بوپنا نے کہاکہ مجھے ڈیوس کپ کے لیے پاکستان میں کھیلنے پر کوئی سکیورٹی خدشات نہیں ہیں۔ڈبلز سپیشلسٹ روہن بوپنا نے کہا کہ مجھے پاکستان میں ڈیوس کپ ٹائی کھیلنے پر سکیورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں… Continue 23reading پاکستان میں ڈیوس کپ کھیلنے پرسکیورٹی تحفظات نہیں : روہن بوپنا

ورلڈ کپ ختم : سابق کرکٹرز آئی سی سی قوانین پر برس پڑے

datetime 16  جولائی  2019

ورلڈ کپ ختم : سابق کرکٹرز آئی سی سی قوانین پر برس پڑے

مانچسٹر(آن لائن)سابق انٹرنیشنل کرکٹرز نے باؤنڈریز پر ٹیم کو فاتح قرار دینے کے قانون پر تنقید کرتے ہوئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) سے قوانین میں تبدیلی کا مطالبہ کردیا ہے ۔سابق آسٹریلین کھلاڑی ڈین جونز نے کہا کہ نیوزی لینڈ بدقسمت رہا، آئی سی سی کو اپنے قوانین پر نظر ثانی کی ضرورت ہے،… Continue 23reading ورلڈ کپ ختم : سابق کرکٹرز آئی سی سی قوانین پر برس پڑے

ثقلین مشتاق نے انگلش فتح کو اتحاد کی مرہونِ منت قرار دیدیا

datetime 16  جولائی  2019

ثقلین مشتاق نے انگلش فتح کو اتحاد کی مرہونِ منت قرار دیدیا

کراچی(آن لائن)بولنگ کوچ ثقلین مشتاق نے انگلش فتح کو اتحاد کی مرہون منت قرار دیدیا،سابق پاکستانی آف اسپنر ثقلین مشتاق بطور اسپن بولنگ کوچ فاتح انگلش ٹیم کا حصہ رہے، لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے بتایاکہ ورلڈکپ جیتنے پر انگلینڈ میں جشن کا سماں ہے، میچ کے بعد رات گئے تک… Continue 23reading ثقلین مشتاق نے انگلش فتح کو اتحاد کی مرہونِ منت قرار دیدیا

بین اسٹوکس کے والد نیوزی لینڈ میں سب سے قابل نفرت باپ

datetime 16  جولائی  2019

بین اسٹوکس کے والد نیوزی لینڈ میں سب سے قابل نفرت باپ

لاہور(آن لائن)بین اسٹوکس کے والد کیویز کی سخت تنقید کا نشانہ بن گئے۔ورلڈکپ فائنل میں انگلینڈ کی فتح میں اہم کردار ادا کرنے والے آل رائونڈر کا آبائی تعلق نیوزی لینڈ سے ہے۔ ان کے والد گیرارڈ اسٹوکس نے کہاکہ اپنے بیٹے کی اچھی کارکردگی کی خوشی لیکن کیویز کے ہارنے پر سخت مایوسی بھی… Continue 23reading بین اسٹوکس کے والد نیوزی لینڈ میں سب سے قابل نفرت باپ

حواس باختہ امپائرز نے ورلڈ کپ کا حسن گہنا دیا، آئی سی سی ہدفِ تنقید

datetime 16  جولائی  2019

حواس باختہ امپائرز نے ورلڈ کپ کا حسن گہنا دیا، آئی سی سی ہدفِ تنقید

لاہور(آن لائن)حواس باختہ امپائرزنے ورلڈکپ کا حسن گہنا دیا،آئی سی سی ہدفِ تنقید بن گئی۔ورلڈ کپ میں ناقص امپائرنگ کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے،سیمی فائنل میں دھرماسینا نے جیسن روئے کو غلط آوٹ قرار دیا، گیند بیٹ سے کافی دور ہونے کے باوجود سری لنکن امپائر نے انگلی کھڑی کردی، فائنل… Continue 23reading حواس باختہ امپائرز نے ورلڈ کپ کا حسن گہنا دیا، آئی سی سی ہدفِ تنقید

آئی سی سی نے اچھا مذاق کیا، اسٹائرس بلیک

datetime 16  جولائی  2019

آئی سی سی نے اچھا مذاق کیا، اسٹائرس بلیک

ویلنگٹن/ لندن(آن لائن)انگلینڈ سے سنسنی خیز مقابلے میں شکست پر نیوزی لینڈ کے کرکٹ شائقین بھی انتہائی مایوس دکھائی دیئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ویلنگٹن کی سڑکیں ویران ہیں اور شکست پر کیوی شائقین غمزدہ دکھائی ہیں ، سابق کرکٹر اسکاٹ اسٹائرس نے ٹویٹر پر لکھا کہ ’’آئی سی سی کا شاندار کارنامہ،… Continue 23reading آئی سی سی نے اچھا مذاق کیا، اسٹائرس بلیک

ورلڈ کپ کی آخری گیم میں ہی ”بڑی گیم“ ہوگئی،نیوزی لینڈ کو بھرپور مزاحمت کے بعد فاتح ہونے کے باوجود زبردستی ہرایاگیا،چونکادینے والے انکشافات

datetime 15  جولائی  2019

ورلڈ کپ کی آخری گیم میں ہی ”بڑی گیم“ ہوگئی،نیوزی لینڈ کو بھرپور مزاحمت کے بعد فاتح ہونے کے باوجود زبردستی ہرایاگیا،چونکادینے والے انکشافات

لندن (این این آئی)سابق انٹرنیشنل امپائر سائمن ٹافل نے کہاہے کہ ورلڈکپ کے فائنل میں انگلینڈ کو غلط طور پر ایک اضافی رن دیا گیا۔نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے فائنل میچ کے آخری اوور میں نیوزی لینڈ کے فیلڈر کی تھرو بیٹسمین بین اسٹوکس سے ٹکرا کر باؤنڈری لائن کراس کر گئی تھی جبکہ اس… Continue 23reading ورلڈ کپ کی آخری گیم میں ہی ”بڑی گیم“ ہوگئی،نیوزی لینڈ کو بھرپور مزاحمت کے بعد فاتح ہونے کے باوجود زبردستی ہرایاگیا،چونکادینے والے انکشافات

بھارت کی سیمی فائنل میں شکست، سپانسرز نے منہ پھیر لیا،1079 کروڑ روپے دینے والی کمپنی کا علیحدگی کا اعلان

datetime 15  جولائی  2019

بھارت کی سیمی فائنل میں شکست، سپانسرز نے منہ پھیر لیا،1079 کروڑ روپے دینے والی کمپنی کا علیحدگی کا اعلان

نئی دلی (آن لائن ) بھارتی ٹیم کی ورلڈ کپ میچ سیمی فائنل میں شکست کے بعد ا س کی مرکزی سپانسر کمپنی اوپو نے اپنا معاہدہ ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق چینی موبائل بنانے والی کمپنی اوپو نے 2017 میں ٹیم انڈیا کے سپانسر شپ حقوق حاصل کیے تھے۔ اوپو… Continue 23reading بھارت کی سیمی فائنل میں شکست، سپانسرز نے منہ پھیر لیا،1079 کروڑ روپے دینے والی کمپنی کا علیحدگی کا اعلان

Page 496 of 2259
1 487 488 489 490 491 492 493 494 495 496 497 498 499 500 501 502 503 504 505 2,259