جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سٹینڈز کی صفائی، بھارتی میڈیا میں بھی پاکستانی شائقین کے رویے کی تعریف

datetime 28  جون‬‮  2019

سٹینڈز کی صفائی، بھارتی میڈیا میں بھی پاکستانی شائقین کے رویے کی تعریف

لندن(آن لائن)بھارتی میڈیا میں بھی پاکستانی شائقین کے اچھے رویے کی تعریف ہونے لگی۔انگلینڈ میں جاری کرکٹ کے سب سے بڑے میلے میں جہاں پاکستان کی ٹیم اپنی کارکردگی کے باعث توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے وہیں اس ٹیم کے شائقین بھی اپنی دلچسپ حرکتوں کے باعث سوشل میڈیا پر زیر بحث رہتے ہیں۔بھارتی… Continue 23reading سٹینڈز کی صفائی، بھارتی میڈیا میں بھی پاکستانی شائقین کے رویے کی تعریف

نیوزی لینڈ کیخلاف فتح کے بعد آئی سی سی نے پاکستان کو زبردست خوشخبری سنا دی

datetime 27  جون‬‮  2019

نیوزی لینڈ کیخلاف فتح کے بعد آئی سی سی نے پاکستان کو زبردست خوشخبری سنا دی

دبئی(آن لائن) نیوزی لینڈ کیخلاف فتح کے بعد آئی سی سی نے پاکستان کو زبردست خوشخبری سنا دی، ایک روزہ کرکٹ کی تازہ ترین رینکنگ میں پاکستان چھٹے نمبر پر آگیا، جبکہ بھارت پہلے نمبر پر آگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے آئی سی سی ورلڈکپ میں برے آغاز کے بعد اب شاندار کم بیک… Continue 23reading نیوزی لینڈ کیخلاف فتح کے بعد آئی سی سی نے پاکستان کو زبردست خوشخبری سنا دی

انگلینڈ کے ساتھ میچ میں بھارتی کھلاڑی نیلے رنگ کی بجائے نارنجی رنگ کی جرسیاں کیوں استعمال کریں گے ؟بھارت میں ملک گیر تنازع کھڑا ہو گیا

datetime 27  جون‬‮  2019

انگلینڈ کے ساتھ میچ میں بھارتی کھلاڑی نیلے رنگ کی بجائے نارنجی رنگ کی جرسیاں کیوں استعمال کریں گے ؟بھارت میں ملک گیر تنازع کھڑا ہو گیا

نئی دہلی (این این آئی)آئی سی سی ورلڈکپ میں بھارتی کھلاڑیوں کی نارنجی رنگ کی جرسیوں کے استعمال پر بھارت میں ملک گیر تنازع کھڑا ہو گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ورلڈکپ 2019 کے سلسلے میں ہونے والے بھارت اور انگلینڈ کے میچ میں بھارتی کھلاڑی نیلے رنگ کی بجائے نارنجی رنگ کی جرسیاں استعمال… Continue 23reading انگلینڈ کے ساتھ میچ میں بھارتی کھلاڑی نیلے رنگ کی بجائے نارنجی رنگ کی جرسیاں کیوں استعمال کریں گے ؟بھارت میں ملک گیر تنازع کھڑا ہو گیا

غیر آئینی اور غیرقانونی سرگرمیاں، قومی کھلاڑی دو سال کے لئے معطل

datetime 27  جون‬‮  2019

غیر آئینی اور غیرقانونی سرگرمیاں، قومی کھلاڑی دو سال کے لئے معطل

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان فٹ سال فیڈریشن نے قومی کھلاڑی مبشر رفیق سنجرانی کو آئندہ دو سال کے لئے معطل کر دیا ہے۔ پاکستان فٹ سال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل عدنان سمیع نے اپنے ایک بیان میں بتایاکہ مبشر رفیق سنجرانی پاکستان فٹ سال فیڈریشن کے خلاف غیر آئینی اور غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث… Continue 23reading غیر آئینی اور غیرقانونی سرگرمیاں، قومی کھلاڑی دو سال کے لئے معطل

کرکٹ ورلڈکپ 2019: بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں آج آمنے سامنے ہوگی

datetime 27  جون‬‮  2019

کرکٹ ورلڈکپ 2019: بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں آج آمنے سامنے ہوگی

مانچسٹر(این این آئی)آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ میں کل جمعرات کو بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوگی ،میچ پاکستان کے وقت کے مطابق ڈھائی بجے برمنگھم میں شروع ہوگا ۔ یاد رہے کہ بھارت کی ٹیم میگا ایونٹ میں اب تک پانچ میچز کھیل چکی ہے جبکہ یہ ٹیم چار… Continue 23reading کرکٹ ورلڈکپ 2019: بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں آج آمنے سامنے ہوگی

مکی آرتھر کو لانے والے سے جواب طلب کیا جائے،عبدالقادر

datetime 27  جون‬‮  2019

مکی آرتھر کو لانے والے سے جواب طلب کیا جائے،عبدالقادر

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عبدالقادر نے کہا ہے کہ مکی آرتھر کو لانے والے وسیم اکرم اور رمیز راجا سے جواب طلب کرنا چاہیے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیگ اسپنر عبدالقادر نے ایک انٹرویومیں کہاکہ قومی کرکٹ ٹیم کو تباہی کے راستے پر گامزن کرنے والے کوچ مکی آرتھر… Continue 23reading مکی آرتھر کو لانے والے سے جواب طلب کیا جائے،عبدالقادر

انگلش کرکٹ ٹیم روایتی حریف آسٹریلیا کے ہاتھوں لارڈز میں شکست کے بعد شدید دبائواور تنقید کی زد میں آگئی

datetime 27  جون‬‮  2019

انگلش کرکٹ ٹیم روایتی حریف آسٹریلیا کے ہاتھوں لارڈز میں شکست کے بعد شدید دبائواور تنقید کی زد میں آگئی

لندن (این این آئی) انگلش کرکٹ ٹیم روایتی حریف آسٹریلیا کے ہاتھوں لارڈز میں شکست کے بعد شدید دبائواور تنقید کی زد میں آگئی۔ برطانیہ کے اخبارات نے فرنٹ پیج پر شکست کی کہانی لکھی اور ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کے مورگن کے فیصلے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ۔ میڈیا نے… Continue 23reading انگلش کرکٹ ٹیم روایتی حریف آسٹریلیا کے ہاتھوں لارڈز میں شکست کے بعد شدید دبائواور تنقید کی زد میں آگئی

پاکستان کی شاندار واپسی، نیوزی لینڈ کو بھی شکست، سیمی فائنل کی جانب پیش قدمی جاری، قوم کیلئے خوشخبری

datetime 26  جون‬‮  2019

پاکستان کی شاندار واپسی، نیوزی لینڈ کو بھی شکست، سیمی فائنل کی جانب پیش قدمی جاری، قوم کیلئے خوشخبری

برمنگھم (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے انتہائی اہم میچ 6وکٹوں سے جیت لیا، اس طرح پاکستان کی سیمی فائنل کھیلنے کی جانب پیش قدمی جاری ہے، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان اہم میچ بارش کی وجہ سے دیر سے شروع ہوا، ٹاس نیوزی لینڈ نے جیتا اور پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، نیوزی لینڈ کی… Continue 23reading پاکستان کی شاندار واپسی، نیوزی لینڈ کو بھی شکست، سیمی فائنل کی جانب پیش قدمی جاری، قوم کیلئے خوشخبری

شیکھر دھون،کوہلی سمیت سب کے ریکارڈ ٹوٹ گئے،بابر اعظم ون ڈے میں تیز ترین ایشین بیٹسمین بن گئے

datetime 26  جون‬‮  2019

شیکھر دھون،کوہلی سمیت سب کے ریکارڈ ٹوٹ گئے،بابر اعظم ون ڈے میں تیز ترین ایشین بیٹسمین بن گئے

برمنگھم(آن لائن)  پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان بیٹسمین بابراعظم نے ون ڈے کرکٹ میں 3 ہزار رنز مکمل کرلیے، وہ یہ سنگ میل عبور کرنے والے تیز تین ایشین پلیئر بن گئے۔بابراعظم نے نیوزی لینڈ کیخلاف ورلڈ کپ میچ میں اپنے کیرئیر کی 68 ویں اننگز میں سینٹنر کی گیند پر سلپ کی جانب سنگل… Continue 23reading شیکھر دھون،کوہلی سمیت سب کے ریکارڈ ٹوٹ گئے،بابر اعظم ون ڈے میں تیز ترین ایشین بیٹسمین بن گئے

Page 496 of 2238
1 487 488 489 490 491 492 493 494 495 496 497 498 499 500 501 502 503 504 505 2,238