ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

آسٹریلیا کے درمیان دوسرے ٹی 20 میچ میں کپتان بابر اعظم کی غصے میں آنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

کینبرا (این این آئی)کینبرا میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرے ٹی 20 میچ میں کپتان بابر اعظم کی غصے میں آنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کینبرا میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں کپتان بابر اعظم کو اس وقت غصہ آیا جب 12ویں اوور میں آصف علی غلط شاٹ کھیل کر اپنی وکٹ گنوا بیٹھے۔کرکٹ آسٹریلیا کے ٹویٹر اکائونٹ پر جاری کی گئی ویڈیو میں دیکھا گیا کہ

آصف علی کے آئوٹ ہونے پر بابراعظم کس طرح اپنے غصے کا اظہار کررہے تھے۔دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستانی ٹیم کی اننگز کے دوران جب اسکور 62 رنز تھا اور وکٹ پر پاور ہٹر آصف علی اور بابر اعظم موجود تھے تو بابر اعظم ایک اچھی پارٹنر شپ چاہتے تھے تاہم آصف علی نے اسپنر ایشٹن اگر کی گیند پر غلط شاٹ کھیل دیا جس کے نتیجے میں وہ کیچ آئوٹ ہوگئے جس پر بابر اعظم نے ناراضگی کا اظہار کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…