محمد حفیظ بھی ایسے نکلیں گے کسی نے سوچا نہ تھا، ایف بی آرفوراً حرکت میں آگیا، معروف کرکٹر کیخلاف سخت ترین ایکشن لے لیا

7  ‬‮نومبر‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی)ایف بی آر نے کروڑوں روپے کے اثاثے چھپانے پر قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد حفیظ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔ایف بی آر حکام کے مطابق کرکٹر محمد حفیظ کا گزشتہ پانچ سال 2014 سے سال 2018 تک کا آڈٹ کیا جا رہا ہے، ایف بی آر نے محمد حفیظ کی تمام بینکوں سے تفصیلات بھی طلب کرلیں ہیں۔حکام کے مطابق کرکٹر محمد حفیظ نے تقریباً 17 کروڑ روپے مالیت کے اثاثے ایف بی آر

کو ظاہر نہیں کیے، ایف بی آر نے محمد حفیظ سے اثاثے چھپانے پر جواب طلب کر لیا ہے۔ا س حوالے سے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے محمد حفیظ نے نے کہا کہ وہ ایف بی آر کے نوٹس سے لا علم ہیں اورانہیں نہیں معلوم کہ ایسی خبریں کیوں پھیلائی جا رہی ہیں۔قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ ہر سال باقاعدگی سے ٹیکس ریٹرنز جمع کرواتا ہوں، وکیل کے ذریعے ایف بی آر کو نوٹس اور کاپیاں بھجوائیں گے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…