بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

محمد وسیم میکسیکن باکسر سے دبئی میں فائٹ کیلئے تیار، 22نومبر کو دبئی میں رنگ میں اترینگے

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

دبئی(این این آئی) پاکستانی پروفیشنل باکسر محمد وسیم ایک اور انٹرنیشنل فائٹ کے لیے تیار ہیں، محمد وسیم انٹرنیشنل فائٹ کے لیے 22 نومبر کو دبئی میں رنگ میں اتریں گے۔کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے پاکستانی باکسر محمد وسیم کے مدِ مقابل میکسیکو کے گینگان لوپز ہوں گے۔میکسیکن باکسر گینگان لوپز اب تک 46 فائٹس میں سے36 میں کامیاب رہے ہیں، لوپز 3 مرتبہ ڈبلیو

بی سی لائٹ فلائی ویٹ کے عالمی چیمپئن بھی رہ چکے ہیں۔اس فائٹ کے حوالے سے محمد وسیم نے کہا کہ میکسیکن باکسر سے مقابلے کے لیے بہت تیاری کی ہے، ان کی تیاری مکمل ہے۔انہوں نے کہاکہ گینگان لوپز تجربے میں ان سے آگے ہیں، تاہم انہیں اپنی کامیابی کی بہت امید ہے ۔ شائقین نے کہاکہ امید ہے محمد وسیم گینگان لوپز کو ہرا کر پاکستان کا نام روشن کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…