شاہد آفریدی بھی مصباح الحق کی حمایت میں سامنے آگئے

18  ‬‮نومبر‬‮  2019

کراچی( آن لائن )قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ مصباح الحق کو وقت دینا ہوگا،اتنی جلدی نہیں کرنی چاہیے۔کراچی کے پی اے ایف میوزیم میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ نیا سیٹ اپ چل رہا ہے، اس کوچلنے دیں، ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق کو وقت دینا ہوگا، ہمیں اتنی جلدی نہیں کرنی چاہیے ،قومی ٹیم کو آسٹریلیا کے خلاف جارحانہ کرکٹ کھیلنا ہوگی لیکن ٹیسٹ سیریزمیں پاکستان

ٹیم سے زیادہ امیدیں نہیں ہیں کیوں کہ پاکستانی بالرز کے پاس پیس ہے نہ تجربہ ہے۔ایک سوال کے جواب میں شاہد آفریدی نے کہا کہ کوئی بھی مخلص آدمی پاکستان کے بغیرنہیں رہ سکتا تاہم کسی دوسرے شخص کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا، مجھے اتنا پتہ ہے کہ شاہدآفریدی ملک سے کتنا مخلص ہے، اور اگر نواز شریف ملک سے باہرجارہے ہیں تو جانے دو، علاج کروانے جارہے ہیں تو واپس آجائیں گے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…