ہفتہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2026 

آل پاکستان انٹر بورڈ تھروبال چمپئن شپ کے مقابلے 15 دسمبر سے شروع ہوں گے

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(این این آئی)آل پاکستان انٹر بورڈ تھروبال چمپئن شپ کے مقابلے 15 دسمبر سے حیدر آباد میں شروع ہوں گے۔ بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن حیدر آباد کی سپورٹس آفیسر شاہدہ شیخ نے بتایاکہ چمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور چمپئن شپ میں بوائز اور گر لز کے الگ الگ مقابلے منعقد ہونگے، بوائز

کے مقابلے 15 دسمبر سے شروع ہو نگے جبکہ گرلز کے مقابلے 19 دسمبر سے شروع ہو نگے۔ بوائز مقابلوں کیلئے منیجرز میٹنگ 14 دسمبر کو جبکہ گرلز کے مقابلوں منیجرز کا اجلاس 18 دسمبر کو ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ چمپئن شپ کے حوالے دعوت نامے تمام بورڈز کو ارسال کر دیئے گئے ہیں۔ چمپئن شپ میں شرکت کرنے والے بورڈز اپنی انٹری یکم دسمبر تک کرواسکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…