پاکستان کرکٹ بورڈ نے پوڈ کاسٹ کی بار ہویں قسط جاری کردی

26  ‬‮نومبر‬‮  2019

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پوڈ کاسٹ کی بار ہویں قسط جاری کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق تازہ ترین قسط جن نکات پرمشتمل ہے ان میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ پر قومی کرکٹر بابراعظم کا تبصرہ،دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل ٹیم کی حکمت عملی پرقومی کپتان اظہر علی کا خصوصی

انٹرویو،سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈیرن لیمین کا قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے دورہ آسٹریلیا پراظہار خیال،اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ 2019 کی فاتح قومی ٹیم کے منیجر کم ہیڈ کوچ اعجاز احمد کا انٹرویواور برسبین میں ٹیکسی ڈرائیور کے ساتھ کھانا کھانے کی کہانی یاسر شاہ کی زبانی شامل ہے ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…