جمعہ‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2026 

پریمئر لیگ : ویسٹ ہیم آٹھ میچز کے بعد وِننگ ٹریک پر، چیلسی کو ایک صفر سے ہرا دیا

datetime 1  دسمبر‬‮  2019 |

چیلسی(این این آئی) فٹبال کلب ویسٹ ہیم نے آٹھ میچز کے بعد چیلسی کو ایک صفر سے ہرا دیا، ڈیبیو میچ کھیلنے والے گول کیپر مارٹن کی آنکھوں سے آنسو چھلک پڑے۔چیلسی میں فٹبال کے پریمئر لیگ کے میچ میں نمبر چار چیلسی اور ویسٹ ہیم کے درمیان مقابلہ ہوا ۔ کھیل کا دفاعی انداز میں آغاز ہوا۔ پہلے ہاف میں کوئی گول اسکور نہ

ہوا۔ایونٹ میں مسلسل آٹھ میچز میں کامیابی سے محروم ویسٹ ہیم یونائیٹڈ نے جارحانہ کھیل کھیلا۔ اڑتالیسویں منٹ کریسویل نے گول کر کے ٹیم کو برتری دلادی ۔اس کے بعد میچ سنسنی خیز ہو گیا لیکن مزید کوئی گول نہ ہو سکا۔تین ماہ پہلے مانچسٹر یونائیٹڈ کو ہرانے والے ویسٹ ہیم کے گول کیپر ڈیوڈ مارٹن کا ڈیبیو میچ شاندار فتح سے یادگار بن گیا، وہ خوشی میں آبدیدہ ہو گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…