جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

 آ ئی سی سی رینکنگ میں قومی کھلاڑیوں کی اونچی اڑان، قومی بلے باز بابر اعظم  تیسری پوزیشن پر آ گئے

datetime 7  جولائی  2019

 آ ئی سی سی رینکنگ میں قومی کھلاڑیوں کی اونچی اڑان، قومی بلے باز بابر اعظم  تیسری پوزیشن پر آ گئے

دبئی(آن لائن) ورلڈ کپ 2019 میں گروپ میچز کے اختتام پر آئی  سی سی کی جانب سے جاری کردہ حالیہ رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی رینکنگ میں بہتری آئی ہے۔ حالیہ ورلڈ کپ میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر پاکستانی کھلاڑیوں کی رینکنگ ترقی ہوئی ہے، قومی ٹیم کے بلے باز بابر اعظم بیٹسمینوں… Continue 23reading  آ ئی سی سی رینکنگ میں قومی کھلاڑیوں کی اونچی اڑان، قومی بلے باز بابر اعظم  تیسری پوزیشن پر آ گئے

ٹیم کی اتنی بری پوزیشن نہیں،ٹورنامنٹ میں ٹیم کی کارکردگی سے مطمئن ہوں، کپتانی نہیں چھوڑوں گا، سرفراز احمد ڈٹ گئے، دوٹوک اعلان کردیا

datetime 7  جولائی  2019

ٹیم کی اتنی بری پوزیشن نہیں،ٹورنامنٹ میں ٹیم کی کارکردگی سے مطمئن ہوں، کپتانی نہیں چھوڑوں گا، سرفراز احمد ڈٹ گئے، دوٹوک اعلان کردیا

کراچی(این این آئی) کرکٹ ورلڈ کپ 2019 سے باہر ہونے کے بعد کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ٹورنامنٹ میں ٹیم کی کارکردگی سے مطمئن ہوں اور میں کپتانی نہیں چھوڑوں گا،بدقسمتی سے رن ریٹ کی بنیاد پر سیمی فائنل میں نہ جاسکے، ٹیم کی اتنی بری پوزیشن نہیں، 11 پوائنٹس کے ساتھ واپس… Continue 23reading ٹیم کی اتنی بری پوزیشن نہیں،ٹورنامنٹ میں ٹیم کی کارکردگی سے مطمئن ہوں، کپتانی نہیں چھوڑوں گا، سرفراز احمد ڈٹ گئے، دوٹوک اعلان کردیا

آئی سی سی کی ون ڈے میچوں کی نئی رینکنگ جاری انگلینڈ کی ٹیم بازی لے گئی،پاکستانی ٹیم کی حیرت انگیز پوزیشن

datetime 7  جولائی  2019

آئی سی سی کی ون ڈے میچوں کی نئی رینکنگ جاری انگلینڈ کی ٹیم بازی لے گئی،پاکستانی ٹیم کی حیرت انگیز پوزیشن

لاہور(این این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ایک روزہ میچوں کی نئی رینکنگ میں انگلینڈ کی ٹیم بازی لے گئی جبکہ پاکستانی ٹیم چھٹے نمبر پر آ گئی۔ایک روزہ میچوں کی نئی رینکنگ میں بھارت دوسرے، آسٹریلیا تیسر ے، نیوزی لینڈ چوتھے جبکہ ساؤتھ افریقہ فہرست میں پانچویں نمبر براجمان ہے۔ پاکستان کی چھٹی، بنگلہ… Continue 23reading آئی سی سی کی ون ڈے میچوں کی نئی رینکنگ جاری انگلینڈ کی ٹیم بازی لے گئی،پاکستانی ٹیم کی حیرت انگیز پوزیشن

ورلڈکپ میں شکست ، بڑے بڑے برج الٹنے کا امکان قومی ٹیم سے کون کون فارغ ہونیوالا ہے؟

datetime 7  جولائی  2019

ورلڈکپ میں شکست ، بڑے بڑے برج الٹنے کا امکان قومی ٹیم سے کون کون فارغ ہونیوالا ہے؟

کراچی(آ ن لائن)ورلڈکپ میں شکست پر بڑے بڑے برج الٹنے کا امکان روشن ہوگیا جبکہ سلیکشن کمیٹی اور کوچز کو گھر جانا پڑے گا،انگلینڈ میں منعقدہ میگا ایونٹ میں پاکستانی ٹیم فائنل فور میں بھی جگہ نہ بنا سکی، غیرمعیاری کارکردگی کے بعد قومی کرکٹ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا فیصلہ کر لیا گیا،… Continue 23reading ورلڈکپ میں شکست ، بڑے بڑے برج الٹنے کا امکان قومی ٹیم سے کون کون فارغ ہونیوالا ہے؟

میگا ایونٹ سے باہر قومی ٹیم جب وطن واپس پہنچی تو ان کیساتھ ایسا سلوک کر دیا گیا جس کی انہیں بھی امید نہ تھی

datetime 7  جولائی  2019

میگا ایونٹ سے باہر قومی ٹیم جب وطن واپس پہنچی تو ان کیساتھ ایسا سلوک کر دیا گیا جس کی انہیں بھی امید نہ تھی

اسلام آباد ،کراچی،لاہور (آن لائن)کرکٹ ورلڈکپ 2019 سے باہر ہونے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی وطن واپس پہنچ گئے ہیں ۔قومی کرکٹرز الگ الگ پروازوں کے ذریعے لندن سے پاکستان پہنچے ‘جس کے بعد وہ نجی گاڑیوں میں ائیرپورٹ سے اپنے اپنے گھر روانہ ہوگئے۔کپتان سرفراز احمد اور فاسٹ بولر محمد حسنین کراچی… Continue 23reading میگا ایونٹ سے باہر قومی ٹیم جب وطن واپس پہنچی تو ان کیساتھ ایسا سلوک کر دیا گیا جس کی انہیں بھی امید نہ تھی

پاکستان کرکٹ کی تباہی کے پیچھے کس کا ہاتھ نکلا ؟ سابق قومی فاسٹ بائولر شعیب اخترکا حیرت انگیز انکشاف

datetime 7  جولائی  2019

پاکستان کرکٹ کی تباہی کے پیچھے کس کا ہاتھ نکلا ؟ سابق قومی فاسٹ بائولر شعیب اخترکا حیرت انگیز انکشاف

لاہور(آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ مکی آرتھر نے آسٹریلیا کے بعد پاکستان کرکٹ کو بھی تباہ کردیا ‘لہٰذا جدید کرکٹ کو سمجھنے والے لوگ سامنے لائے جائیں۔اتوار کو ایک بیان میں سابق ٹیسٹ فاسٹ باولر نے کہا کہ پاکستان کو ورلڈکپ میں چھوٹی غلطیوں کا بڑا… Continue 23reading پاکستان کرکٹ کی تباہی کے پیچھے کس کا ہاتھ نکلا ؟ سابق قومی فاسٹ بائولر شعیب اخترکا حیرت انگیز انکشاف

روہت اور راہول کی سنچری، بھارت نے سری لنکا کو شکست دے دی، ورلڈ کپ پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست

datetime 6  جولائی  2019

روہت اور راہول کی سنچری، بھارت نے سری لنکا کو شکست دے دی، ورلڈ کپ پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست

لیڈز(آن لائن)آئی سی سی ورلڈکپ 2019 کے 44 ویں میچ میں سری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر بھارت 15 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر آ گیا۔بھارت نے روہت شرما اور کے ایل راہول کی شاندار سنچریوں کی بدولت 265 رنز کا ہدف 44 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا… Continue 23reading روہت اور راہول کی سنچری، بھارت نے سری لنکا کو شکست دے دی، ورلڈ کپ پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست

 عالمی کپ میچ کے دوران کشمیریوں کی بھارتی ٹیم پر سرجیکل اسٹرائیک، “نسل کشی بند کرو، کشمیر کو آزاد کرو” کے نعرے، بینر اسٹیڈیم کے اوپر لہراتا رہا

datetime 6  جولائی  2019

 عالمی کپ میچ کے دوران کشمیریوں کی بھارتی ٹیم پر سرجیکل اسٹرائیک، “نسل کشی بند کرو، کشمیر کو آزاد کرو” کے نعرے، بینر اسٹیڈیم کے اوپر لہراتا رہا

لیڈز(آن لائن) سری لنکا کیخلاف میچ کے دوران کشمیریوں کی بھارتی ٹیم پر سرجیکل اسٹرائیک، کھیل کو سیاست کی نظر کرنے پر بھارت کو منہ توڑ جواب، “نسل کشی بند کرو، کشمیر کو آزاد کرو” کے نعرے کا بینر اسٹیڈیم کے اوپر لہراتا رہا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کو کرکٹ کا کھیل سیاست کی نظر… Continue 23reading  عالمی کپ میچ کے دوران کشمیریوں کی بھارتی ٹیم پر سرجیکل اسٹرائیک، “نسل کشی بند کرو، کشمیر کو آزاد کرو” کے نعرے، بینر اسٹیڈیم کے اوپر لہراتا رہا

پوائنٹ برابر ہوگئے تھے،پاکستان نے نیوزی لینڈ کو گروپ اسٹیج میں شکست دی تھی سیمی فائنل کھیلنا چاہئے تھا،سابق کرکٹرز کی  تنقید،مائیکل وان نے نیٹ رن ریٹ کے قانون کو کچرا قرار دے دیا

datetime 6  جولائی  2019

پوائنٹ برابر ہوگئے تھے،پاکستان نے نیوزی لینڈ کو گروپ اسٹیج میں شکست دی تھی سیمی فائنل کھیلنا چاہئے تھا،سابق کرکٹرز کی  تنقید،مائیکل وان نے نیٹ رن ریٹ کے قانون کو کچرا قرار دے دیا

لندن (این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ میں جاری ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں کوالیفائی نہیں کر سکی جس کی سب سے بڑی وجہ رن ریٹ ہے جس کی مخالفت میں نامور سابق کھلاڑی میدان میں آگئے۔پاکستان ٹیم نے ورلڈکپ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور ایونٹ میں 5 میچز بھی جیتے لیکن… Continue 23reading پوائنٹ برابر ہوگئے تھے،پاکستان نے نیوزی لینڈ کو گروپ اسٹیج میں شکست دی تھی سیمی فائنل کھیلنا چاہئے تھا،سابق کرکٹرز کی  تنقید،مائیکل وان نے نیٹ رن ریٹ کے قانون کو کچرا قرار دے دیا

Page 484 of 2238
1 475 476 477 478 479 480 481 482 483 484 485 486 487 488 489 490 491 492 493 2,238