ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

انگلینڈ کے خلاف سیریز کسی چیلنج سے کم نہیں، بسمہ معروف

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

کراچی (این این آئی)پاکستان وویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے کہا ہے کہ انگلینڈ کیخلاف سیریز کی تیاری بہت اچھی جارہی ہے، سیریز کسی چیلنج سے کم نہیں ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بسمہ معروف نے کہا کہ انگلینڈ سے سیریز آسان نہیں ہوگی، یہ میچز آئی سی سی چمپئن شپ کا حصہ ہیں جن میں پوائنٹس کی بڑی اہمیت ہے۔انہوں نے کہا کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز ملائشیا میں ہو رہی ہے، امید ہے کہ آگے سیریز پاکستان میں ہی ہوں

گی۔بسمہ معروف نے کہا کہ بھارت کے خلاف بھی سیریز کھیلنا چاہتے ہیں تاہم بھارت سیریز نہیں کھیل رہا جس سے کرکٹ کو نقصان ہو رہا ہے۔سابق کپتان ویمن ٹیم ثناء میر سے متعلق بسمہ معروف نے کہا کہ سیریز سے دستبردار ہونا ثناء کا اپنا فیصلہ ہے، وہ ایک تجربہ کار کھلاڑی ہیں، سیریز میں ان کی کمی محسوس ہوگی۔کپتان پاکستان وویمن کرکٹ ٹیم نے بتایا کہ سینٹرل کنٹریکٹ کا معاملہ پی سی بی کا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…