اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

ایڈیلیڈ ٹیسٹ، میزبان ٹیم میں تبدیلی کا امکان نہیں، آسٹریلیا کااعلان

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایڈیلیڈ(این این آئی)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ایڈیلیڈ میں ( کل) جمعہ سے شروع ہونے والے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کے لیے میزبان ٹیم میں تبدیلی نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ آسٹریلوی قائد ٹم پین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ برسبین ٹیسٹ کھیلنے والی ٹیم کو دوسرے ٹیسٹ میں بھی برقرار رکھا جائے گا، ٹیم میں کسی قسم

کی کوئی تبدیلی نہیں کریں گے۔کرکٹ آسٹریلیا نے کیمرون بینکرافٹ اور جیمز پیٹنسن کو شیفیلڈ شیلڈ ٹورنامنٹ کھیلنے کے لیے ٹیم سے ریلیز کر دیا گیا ہے۔میچ کے حوالے سے سوال پر انہوں نے کہا کہ ہم نے ابھی تک وکٹ نہیں دیکھی ٹریننگ کے بعد اس کا جائزہ ضرور لیا ہے ، میرا خیال ہے کہ میچ کے لیے ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کریں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…