سرفراز احمد نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 5 سال بعد سنچری اسکور جڑ دی

27  ‬‮نومبر‬‮  2019

کراچی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 5 سال بعد سنچری اسکور کر دی۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری قائد اعظم ٹرافی کے ساتویں رائونڈ کے میچ میں سندھ کے کپتان سرفرازاحمد نے سدرن پنجاب کے خلاف سنچری اسکور کر ڈالی۔سرفرازنے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 5 سال بعد

سنچری اسکورکی ہے، انہوں نے آخری سنچری 2014 ء میں نیوزی لینڈ کے خلاف دبئی میں اسکور کی تھی۔سابق کپتان نے 155 ویں فرسٹ کلاس میچ میں یہ گیارہویں سنچری اسکور کی ہے۔واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریزمیں تین صفرسے کلین سوئپ کے بعد سرفرازاحمد کوتینوں فارمیٹ کی کپتانی سے فارغ کردیا تھا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…