بھارت سے برابری کی سطح پرتعلقات رکھیں،کامران اکمل
لاہور(نیوز ڈیسک) وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل نے بھارت کے ساتھ برابری کی سطح پر کرکٹ تعلقات کا مشورہ دے دیا، انھوں نے کہا کہ پڑوسی ملک کی جانب سے دورے سے انکار پر پاکستان کو بھی ہر لیول پر اس کے ساتھ نہیں کھیلنا چاہیے۔لاہورپریس کلب کے زیر اہتمام جاری میڈیا کپ کے موقع… Continue 23reading بھارت سے برابری کی سطح پرتعلقات رکھیں،کامران اکمل











































