ٹوکیوگیمز 2020 ؛ جاپان نے اسٹیڈیم کی تعمیراتی لاگت کم کردی
ٹوکیو(نیوز ڈیسک)جاپان2020 اولمپک اسٹیڈیم کی لاگت میں 40فیصد سے زائد کمی کررہا ہے۔قبل ازیں ٹوکیو کے اس نئے اسٹیڈیم پر2 بلین ڈالر خرچ کرنے کا منصوبہ تھا، لاگت میں کمی کیلیے شائقین کے اسٹینڈز میں ایئرکنڈیشنڈ سہولیات ختم اورنشستوں کی تعداد کم کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق جاپان نے گذشتہ روز ٹوکیو کے نئے2020 اولمپک… Continue 23reading ٹوکیوگیمز 2020 ؛ جاپان نے اسٹیڈیم کی تعمیراتی لاگت کم کردی











































