رینکنگ نے گرین شرٹس کے زوال کی داستان سنا دی
دبئی(نیوز ڈیسک) آئی سی سی ون ڈے رینکنگ نے گرین شرٹس کے زوال کی داستان سنا دی، ٹاپ 20 بیٹسمینوں میں گرین شرٹس کا نام ونشان بھی موجود نہیں ہے، ٹاپ 50 میں صرف تین کھلاڑی شامل ہیں، دوسرے نمبر پر موجودسری لنکن اسٹار سنگاکارا نے آخری مرتبہ رینکنگ میں انٹری دی، بولرز میں سعید… Continue 23reading رینکنگ نے گرین شرٹس کے زوال کی داستان سنا دی











































