ہاکی فیڈریشن ، حسن سردار کو سلیکشن کمیٹی کا سربراہ بنانے کا فیصلہ کرلیا
لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے حسن سردار کو سلیکشن کمیٹی کا سربراہ بنانے کا فیصلہ کرلیا، سلیکٹرز کی تعداد بھی 5 سے کم کر کے4 کرنے پر اتفاق ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ ہاکی لیگ میں قومی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کے بعد پی ایچ ایف میں بڑے پیمانے پر بڑے فیصلوں… Continue 23reading ہاکی فیڈریشن ، حسن سردار کو سلیکشن کمیٹی کا سربراہ بنانے کا فیصلہ کرلیا











































