دورہ زمبابوے:پاکستان کے تمام میچزکا ہرارے میزبان
ہرارے(نیوز ڈیسک) زمبابوے نے پاکستان کی ٹوئنٹی 20 اور ون ڈے میچز کیلیے میزبانی کا باضابطہ شیڈول جاری کردیا، گرین شرٹس 24 ستمبر کو ڈیرے ڈالیں گے، تمام میچز کی میزبانی ہرارے کرے گا، سیریز میں2ٹوئنٹی 20 اور 3 ون ڈے کھیلے جائیں گے،مختصر طرز کا پہلا میچ27تاریخ کوہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیم زمبابوے… Continue 23reading دورہ زمبابوے:پاکستان کے تمام میچزکا ہرارے میزبان











































