دو سال بعد پاکستان سپر لیگ ملک میں کرانے میں کامیاب ہو جائیں گے،نجم سیٹھی
لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ دو سال بعد پاکستان سپر لیگ ملک میں کرانے میں کامیاب ہو جائیں گے او رکہا ہے کہ پاک بھارت سیریز میں تاخیر کی وجہ بھارتی کرکٹ بورڈ میں سیاسی مداخلت ہے۔ایک نجی ٹی وی کے… Continue 23reading دو سال بعد پاکستان سپر لیگ ملک میں کرانے میں کامیاب ہو جائیں گے،نجم سیٹھی











































