بھارت پاکستان کے ساتھ کرکٹ سیریز کھیلے گا یا نہیں؟
اسلام آباد (نیوزڈیسک))پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین خالد محمود نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کے ساتھ کرکٹ سیریز نہیں کھیلے گا حالانکہ پاکستان نے اسے بگ تھری کا ووٹ اپنے ساتھ کھیلنے کی یقین دہانی کی بنیاد پر ہی دیا تھا۔خالد محمود نے بی بی سی کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ… Continue 23reading بھارت پاکستان کے ساتھ کرکٹ سیریز کھیلے گا یا نہیں؟











































