مختار احمد نے نیا ریکارڈ قائم کردیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سیالکوٹ کے کھلاڑی مختار احمد نے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں سب سے بڑی اننگز کھیلنے کا نیا ڈومیسٹک ریکارڈ قائم کردیا۔قومی ٹی ٹوئنٹی کے اوپننگ بیٹسمین مختار احمد نے سیالکوٹ کی جانب سے کھیلتے ہوئے ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں سب سے بڑی اننگز کا نیا ڈومیسٹک ریکارڈ قائم کردیا۔ مختار احمد نے… Continue 23reading مختار احمد نے نیا ریکارڈ قائم کردیا











































