لاہور(نیوز ڈیسک)بنگلہ دیش کا چار رکنی سیکورٹی وفدنے آج قذافی اسٹیڈیم کا دورہ کیا اور سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔بنگلہ دیش ویمن کرکٹ ٹیم کے مجوزہ دورہ پاکستان سے قبل بنگلہ دیش کا چار رکنی سیکورٹی وفد ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہے۔ گزشتہ روز وفد نے کراچی میں میچ وینیو ساﺅتھ اینڈ کلب کا دورہ کیا تھا، جس کے دوران سیکورٹی حکام نے بریفنگ بھی دی۔ وفدنے آج قذافی سٹیڈیم کا دورہ کیا،وفد نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں قائم سیکیورٹی کنٹرول کا معائنہ بھی کرے گا۔
بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے وفد کا قذافی اسٹیڈیم کا دورہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
ٹیلی کام شعبے میں بڑا انقلاب، ٹیلی نار پاکستان اور یوفون ایک کمپنی بن گئے
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
شادی سے متعلق ریئلٹی شو میں شریک خواتین کیساتھ زیادتی، اداکار گرفتار



















































