سرینا ولیمز کو یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں اپ سیٹ شکست
نیو یارک (نیوز ڈیسک) سال کے آخری گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں عالمی نمبر ایک سرینا ولیمز کو سیمی فائنل میں اپ سیٹ شکست ہو گئی۔ سیمی فائنل میں عالمی نمبر 43 روبرٹا ونچی نے ورلڈ نمبر ون سرینا کو دو چھ، چھ چار اور چھ چار سے شکست… Continue 23reading سرینا ولیمز کو یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں اپ سیٹ شکست











































